14ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ
ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 5 فیصد سے اوپر چلی گئی
جمعہ 31 اکتوبر 2025 22:00
(جاری ہے)
گزشتہ ہفتہ کے دوران ٹماٹرکی قیمت میں 47.02فیصد،دال چنا1.66فیصد،دال مسور1.20فیصد،دال مونگ 0.65فیصد،ایل پی جی 0.60فیصد،گڑ0.56فیصد،آلو0.23فیصد، دال ماش 0.14فیصد اوراری چاول کی قیمت میں 0.12فیصدکی کمی ہوئی اس کے برعکس پیازکی قیمت میں 59.54فیصد،انڈے 3.24فیصد،چکن 2.40فیصد،لہسن 1.72فیصد،جلانے کی لکڑی 0.93فیصد،5لیٹرکوکنگ آئل 0.64فیصد، اڑھائی کلوگرام بناسپتی گھی 0.40فیصد،آٹا0.36فیصد اورخشک دودھ کی قیمت میں 0.22فیصدکااضافہ ہوا،سب سے کم 17732روپے ماہوارآمدنی رکھنے والے گروپ کیلئے قیمتوں کی حساس اشاریہ میں ہفتہ واربنیادوں پر0.28فیصدکااضافہ ہوا،17733روپے سے لیکر22888روپے، 22889روپے سے لیکر29517روپے،29518روپے سے لیکر44175روپے اوراس سے زیادہ ماہوارآمدنی رکھنے والے گروپوں کیلئے قیمتوں کاحساس اشاریہ بالترتیب 0.16فیصد،0.15فیصد،0.14فیصداور0.08فیصدکااضافہ ہوا۔
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
مسلم لیگ ق کے رہنما و کوآرڈینیٹر وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز خواجہ رمیض حسن نے وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن صوبائی وزیر بیرسٹر امجد ملک، شیخ سعید کی جانب سے دیئے گئے عشائیے میں شرکت ..
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پاکستان میں بیلاروس کے سفیر آندرے میتلیسا کی ملاقات
-
امریکہ کے شہر کیلیفورنیا میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے یومِ آزادی پاکستان کی مناسبت سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
-
تمباکو نوشی کے باعث ہونے والے دل کے امراض میں کمی کے لیے سائنسی شواہد پر مبنی حکمتِ عملی ناگزیر ہے، ماہرِ امراضِ قلب
-
پاکستان سنی تحریک کا مکہ معاہدے کا خیرمقدم
-
نئے انتظامی صوبوں کا قیام اقتدار کی نچلی سطح تک منتقلی کا بہترین ذریعہ ہے۔ جمہوریت کا مفہوم عوام کے حقوق باآسانی عوام کی دسترس تک پہنچانا ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ سے معروف شخصیات کی ملاقات، پاک امریکہ تعلقات اور کاروباری روابط پر گفتگو
-
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے صوبہ بھر میں کچی رسیدوں کے اجرا ء پر مکمل پابندی عائد کر دی
-
پاکستان-ترکیہ-سعودی عرب کے درمیان سہ فریقی دفاعی معاہدہ مشرق وسطی سمیت اقوام عالم میں مثبت تبدیلیاں مرتب کرے گا۔ خواجہ رمیض حسن
-
بٹگرام میں یومِ استحصالِ کشمیر منایا گیا، کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "اپنا کھیت، اپنا روزگار" پروگرام کے تحت منڈی بہاؤالدین کے خوش نصیب کسانوں میں الاٹمنٹ لیٹرز تقسیم
-
ڈاکٹرنبیحہ علی کے شوہر حارث کھوکھر نے طلاق واپسی اور صلع کی خبروں کی تردید کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.