مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے کارکنوں کی سردار رحیم سے ملاقات ،مسلم لیگ (فنکشنل)میں شمولیت کا اعلان
پیر 3 نومبر 2025 20:46
(جاری ہے)
پارٹی کے اندر کسی قسم کی گروپ بندی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
سردار عبدالرحیم نے کہا کہ عہدیداران و کارکنان ایک دوسرے کی عزت و احترام کرتے ہوئے پارٹی کو مزید مضبوط اور مستحکم بنائیں ، عوام سے مسلسل رابطے میں رہیں ۔انہوں نے واضح کیا کہ پارٹی میں بھتہ خوروں، منشیات فروشوں، اور زمینوں پر قبضہ کرنے والے مافیا کے لیے کوئی گنجائش نہیں ، ایسے عناصر کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا ۔اس موقع پر فنکشنل لیگ ضلع کورنگی کے صدر چوہدری تنویر، ضلع ویسٹ کے صدر رضا خان اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
کارگو طیارہ حادثہ: پاک بحریہ کا 10 ہزار فٹ گہرے سمندر میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری
-
توانائی بحران سے ایشیائی معیشتیں شدید متاثر، اے ڈی بی کا مہنگائی بڑھنے کا خدشہ
-
پاکستان کی سمندری خوراک کی برآمدات 56کروڑ 80لاکھ ڈالر ہوگئیں
-
چیئرمین خالد مقبول نے چوری چھپے الیکشن کمیشن سے چار بار عہدے میں توسیع لی ‘ مصطفی کمال
-
قرآن و سنہ موومنٹ کی مرکزی شوریٰ کے اجلاس میں ملکی سلامتی، اسلامی اقدار، توانائی، فلسطین اور آئندہ انتخابات سے متعلق اہم فیصلے
-
گروپ ہیڈ ملٹی میڈیا اردو پوائنٹ شاہد نذیر چودھری کا ایم ایم ڈی سی کا دورہ، گردوں کے مریضوں کے لیے فلاحی خدمات کو سراہا
-
مختلف ممالک میں غیرقانونی افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری
-
محترمہ فاطمہ جناح کی 59ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی، قومی خدمات پر بھرپور خراجِ عقیدت
-
غیر قانونی اسلحے کے خاتمے کا عالمی دن منایا گیا، ماہرین کا قانون کی حکمرانی اور عوامی تعاون پر زور
-
کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، 3 ملزمان گرفتار
-
یتیم بچی کی وزیر اعلی پنجاب سے پنشن میں اضافے کا مطالبہ
-
نیپرا نے ملک بھر میں بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی، جولائی کے بلوں پر اطلاق ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.