بلاول بھٹو زرداری کا مخدوم امین فہیم کو اٴْنکی برسی پر خراج عقیدت
مخدوم امین فہیم مرحوم ہر آزمائش اور مشکل گھڑی میں پیپلز پارٹی کی قیادت کے ساتھ کھڑے رہے، بیان
جمعہ 21 نومبر 2025 16:25
(جاری ہے)
پارٹی کے سرکردہ رہنما مخدوم امین فہیم مرحوم کی برسی پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زر داری نے مخدوم امین فہیم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ مخدوم امین فہیم نہ صرف جمہوری جدوجہد کے ایک مضبوط ستون تھے، بلکہ ثابتقدمی، شائستگی اور رواداری کی علامت بھی تھے۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ مخدوم امین فہیم مرحوم نے پارٹی قیادت کی تین نسلوں کے ساتھ عوام کے حقوق کیلئے جدوجہد کی۔ انہوںنے کہاکہ مخدوم امین فہیم مرحوم ہر آزمائش اور مشکل گھڑی میں پیپلز پارٹی کی قیادت کے ساتھ کھڑے رہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ مخدوم امین فہیم مرحوم کا خلا کبھی پٴْر نہیں ہوسکتا، وہ ہماری دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گےمزید اہم خبریں
-
اگر عوام کو اپنے حق کیلئے رُلنا پڑے تو سمجھو حکومت ناکام ہے
-
پی ٹی آئی کا حکومت کیخلاف کل توہین عدالت کی پٹیشن دائر کرنے کا اعلان
-
کیا ابھی تک ہم لڑتے لڑتے تھکے نہیں شیرافضل مروت کا حکومت سے سوال
-
پاکستان اورملائیشیا کے دیرینہ برادرانہ تعلقات، دوطرفہ تعاون، پارلیمانی روابط اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
سپریم کورٹ کے فیصلے نہیں مانے جائیں گے تو ملک میں کیا بچے گا شاہد خٹک
-
ًسپریم کورٹ کے فیصلے پر بانی پی ٹی آئی کو رات گئے ہسپتال منتقل کیا گیا: عطا اللہ تارڑ
-
ٓوزیرداخلہ کا دہشت گردی کے متاثرین کی یاد اور اظہارِ عقیدت کے عالمی دن کے موقع پرپیغام
-
پاکستانی طلبہ کو ایک سال تک جدید گوگل اے آئی ٹولز تک مفت رسائی، اسلام آباد میں اے آئی سینٹر آف ایکسیلنس کے قیام پر اتفاق
-
چیئرمین سینیٹ سے ملائیشیا کے وزیر داخلہ کی ملاقات، پاک ملائیشیا تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
اسحاق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، آئندہ ہفتوں کی اہم سفارتی سرگرمیوں کی تیاریوں کا جائزہ
-
چیئرمین سینیٹ سے سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری اور میر علی حسن زہری کی اہم ملاقات
-
عمران خان بالکل فٹ! لیکن بانی کی صحت کا جھوٹ پھیلا کر یہ اندرون بیرون ملک سے اربوں روپے اکٹھے کرتے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.