ًپی ایم ڈی سی کی نجکاری کی سازشوں اور ملازمین کو بیروزگار کرناقابل مذمت ہے، پشتونخواملی عوامی پارٹی
بدھ 31 دسمبر 2025 22:05
(جاری ہے)
اور اسی طرح پی آئی اے ، پی ٹی سی ایل ، سٹیل مل کراچی، پاکستان ریلوے اور اب پاکستان منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن (PMDC)کی نجکاری کی جانب بڑھنے کی پارٹی مذمت کرتی ہے ۔
ملک پہلے ہی شدید بحرانوںاور سیاسی عدم استحکام سے دوچار ہیں اور نجکاری کے اقدامات ملک کو مزید بحرانوں کی جانب دھکیلنا ہے ۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کو بحرانوں سے نجات دلانے، آئین کی بالادستی ،ملک کے تمام اداروں کو آئین کا پابند اور سیاست میں مداخلت سے دور رکھنے، پارلیمنٹ کی خودمختاری، قوموں کی برابری کے حقیقی جمہوری فیڈریشن کے قیام کے لیے ضروری ہے کہ موجودہ زروزور کی مسلط حکومت فوری مستعفی ہو اورخودمختار الیکشن کمیشن کے تحت ملک میں از سر نو صاف شفاف انتخابات کا انعقادکیا جائے اور ملک کی تمام سیاسی جمہوری قوم اوروطن دوست پارٹیوں جمہوریت پسند قوتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنا مثبت وتعمیری کردار ادا کریمزید قومی خبریں
-
چونیاں ، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقوم سے مبینہ کٹوتیوں کی شکایات
-
محنت کشوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح ہے‘منشا اللہ بٹ
-
صحافی برادری کو رہائشی سہولیات کی فراہمی کے وعدے پورے کیے جائیں گے، شفیع جان
-
کراچی : قتل کے بعد بھی جنسی زیادتی کی، 6 سالہ بچے کے قتل کی تحقیقات جاری، سفاک ملزم کے اہم انکشافات
-
بورے والا،موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم،موٹر سائیکل سوار چچا بھتیجا جاں بحق
-
اوورسیز پاکستانیوں سے جون میں 3.5 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول، سالانہ بنیاد پر 2فیصد اضافہ
-
کارگو طیارہ حادثہ: پاک بحریہ کا 10 ہزار فٹ گہرے سمندر میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری
-
سماعت سے محروم افراد کے ڈرائیونگ لائسنس بھی بنیں گے
-
پاکستان میں پائیدار امن کے لیے اتحاد و یکجہتی ناگزیر ہے، حافظ طاہر اشرفی
-
چین اور پاکستان کا باہمی تعلق صر ف دو حکومتوں تک محدود نہیں بلکہ دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان مضبوط رشتہ ہے،فیصل کریم کنڈی
-
توانائی بحران سے ایشیائی معیشتیں شدید متاثر، اے ڈی بی کا مہنگائی بڑھنے کا خدشہ
-
پاکستان کی سمندری خوراک کی برآمدات 56کروڑ 80لاکھ ڈالر ہوگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.