شہری مسائل کے حل کے لئے کراچی انتظامیہ کے اقدامات اور کارروائیاں
اقبال پلازہ ناگن چورنگی پر تمام تجاوزات کا خاتمہ، 20 پیشہ ور گداگر گرفتار پولیس کے حوالے ایل پی جی گیس قوانین پر عملدرامدکے لئے ائر پورٹ سب ڈویژن میں کارروائی جرمانہ
بدھ 8 اپریل 2026 21:15
(جاری ہے)
جبکہ ڈپٹی کمشنر ملیر سمیع اللہ شیخ نے کمشنر کراچی کو ضلع غیر قانونی طور پر غیر محدفوظ ایل پی جی گیس سلنڈرز کی فروخت کے خلاف کی جانے والی کارروائی کی رپورٹ پیش کی ہے جس کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ائرپورٹ عبدالباسط نے ائر پورٹ سب ڈویژن میں مختلف ایل پی جی گیس سلنڈر ز کی فروخت کا معائنہ کیا۔
دو دکانوں میں ایس او پی خلاف ورزی پر دس ہزار روپے جرمانہ عاید کیا اور تبنیہ کی تمام ایس او پیز پر مکمل عمل کیا جاے دوبارہ وہ چیک کریں گے خلاف ورزی پائی گئی تو بھاری جرمانہ عاید ہوگا اور دکان سیل کر دی جائے گی۔ڈپہٹی کمشنر وسطی طحہ سلیم نے کمشنر کراچی کو ضلع وسطی میں جاری روڈ سائڈ تجاوزات کے خلا ف مہم کی رپورٹ پیش کی ہے جس کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر حمیر احمد نے نارتھ ناظم اآباد میں ناگن چورنگی کے قریب واقع اقبال پلازہ پر ٹریفک کے لئے رکاوٹ بننے والی تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائی کی تمام تجاوزات کو ہٹادیا گیا بلدیہ عظمی اور پولیس کے تعاون سے کارروا کی گئی۔کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ شہرمیں ٹریفک روانی بہتر بنانے، تجاوزات اور، غیر قانونی پارکنگ کی روک تھام کے لئے کوششیں جاری رکھیں انھوں نے کہا کہ پیشہ ور گداگروں کی روک تھام کے لئے بھی اقدامات کریں یقینی بنائیں کہ وہ چوراہوں اور مارکیٹوں کے اطراف نظر نہ ائیں۔مزید قومی خبریں
-
لاہور: یتیم خانہ چوک میں کالعدم مذہبی تنظیم کے دفتر پر تعینات پولیس اہلکاروں پرفائرنگ
-
سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ 40لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
پاکستان، قازقستان زرعی استعداد کو تجارتی مواقع میں تبدیل کرنے پر متفق
-
نوجوان پاکستان کا قیمتی اثاثہ، ملکی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں، گورنر سندھ
-
آزادی کا دن ہمیں اپنے اسلاف کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے،گورنرسندھ
-
بلوچستان کے طلباء ملکی جامعات میں تعلیم حاصل کرکے ملک و صوبے کی ترقی میں کردار ادا کریں ، میرسرفرازبگٹی
-
ساہیوال ، مختلف وارداتیں، 7لاکھ سے زائد نقدی ،4موبائل فون لوٹ لئے گئے،4 ڈاکو گرفتار
-
ساہیوال ،ذخیرہ اندوزوں سے 20ہزار میٹرک ٹن سے زائد گندم تحویل میں لے لی گئی
-
گورنر خیبر پختونخوا سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے سندھ کی ملاقات
-
اینٹی کرپشن کوبھیجے گئے کرپشن مقدمات دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل ہوگئے
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید ڈی ایس پی دیار خان کے گھر آمد، فاتحہ خوانی اور اہلخانہ سے تعزیت کی
-
بزرگوں کی قربانیوں، جدوجہد اور دعائوں کے ثمر سے آج ہم آزاد وطن میں فخر سے سانس لے رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.