مسلم لیگ فنکشنل کا سندھ بھر میں ڈویژن سطح پر پارٹی عہدیداران کا انتخاب عمل میں لانے کا فیصلہ
جمعہ 17 اپریل 2026 19:33
(جاری ہے)
جبکہ دیگر عہدیداران اور کمیٹی اراکین کے ناموں کا اعلان مشورے کے ساتھ جلد کیا جائے گا۔
اس موقع پر سردار عبدالرحیم نے ایڈووکیٹ انور عظیم کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ وہ کراچی میں پارٹی کو مزید منظم، فعال اور مضبوط بنانے میں کلیدی کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کارکنان عوام سے قریبی رابطہ رکھیں اور پیر صاحب پگارا کا پیغام گھر گھر پہنچا کر زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فنکشنل لیگ میں شمولیت کی دعوت دیں۔سردار عبدالرحیم نے کراچی میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج شہر میں کوئی بھی شہری اسٹریٹ کرائم سے محفوظ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک منظم سازش کے تحت نوجوانوں کو منشیات، آئس، نشہ آور چھالیہ اور گٹکے جیسی لعنتوں میں مبتلا کیا جا رہا ہے، جو کھلے عام فروخت ہو رہی ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں، ترقیاتی کاموں کو تیز کیا جائے، اور صحت و تعلیم کے شعبوں کو بہتر بنایا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ پارٹی کو مزید مستحکم اور فعال بنانے کے لیے سندھ کے دیگر ڈویژنز میں بھی جلد عہدیداران کا انتخاب مکمل کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
بورے والا،موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم،موٹر سائیکل سوار چچا بھتیجا جاں بحق
-
اوورسیز پاکستانیوں سے جون میں 3.5 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول، سالانہ بنیاد پر 2فیصد اضافہ
-
کارگو طیارہ حادثہ: پاک بحریہ کا 10 ہزار فٹ گہرے سمندر میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری
-
سماعت سے محروم افراد کے ڈرائیونگ لائسنس بھی بنیں گے
-
پاکستان میں پائیدار امن کے لیے اتحاد و یکجہتی ناگزیر ہے، حافظ طاہر اشرفی
-
چین اور پاکستان کا باہمی تعلق صر ف دو حکومتوں تک محدود نہیں بلکہ دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان مضبوط رشتہ ہے،فیصل کریم کنڈی
-
توانائی بحران سے ایشیائی معیشتیں شدید متاثر، اے ڈی بی کا مہنگائی بڑھنے کا خدشہ
-
پاکستان کی سمندری خوراک کی برآمدات 56کروڑ 80لاکھ ڈالر ہوگئیں
-
چیئرمین خالد مقبول نے چوری چھپے الیکشن کمیشن سے چار بار عہدے میں توسیع لی ‘ مصطفی کمال
-
قرآن و سنہ موومنٹ کی مرکزی شوریٰ کے اجلاس میں ملکی سلامتی، اسلامی اقدار، توانائی، فلسطین اور آئندہ انتخابات سے متعلق اہم فیصلے
-
گروپ ہیڈ ملٹی میڈیا اردو پوائنٹ شاہد نذیر چودھری کا ایم ایم ڈی سی کا دورہ، گردوں کے مریضوں کے لیے فلاحی خدمات کو سراہا
-
مختلف ممالک میں غیرقانونی افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.