مسلم لیگ( ق)سندھ کی تقریب، تنظیمی سرگرمیوں میں تیزی لانے کا اعلان
پیر 20 اپریل 2026 19:46
(جاری ہے)
انہوں نے آئندہ انتخابات کی تیاریوں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی کو مضبوط اور منظم بنانے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں گے۔
انہوں نے قائد چوہدری شجاعت حسین کا پیغام بھی کارکنان تک پہنچایا کہ پارٹی کے پرانے ورکرز، جو کسی وجہ سے اس وقت ساتھ نہیں ہیں، یا ان کی اولاد کو ترجیحی بنیادوں پر مواقع اور روزگار فراہم کیے جائیں گے تاکہ پارٹی کو مزید مستحکم کیا جا سکے۔اس موقع پر سندھ کے صدر سرائے نیاز حسین خاصخیلی نے بھی مرکزی سیکرٹری جنرل طارق حسن، چوہدری شجاعت حسین، وفاقی منسٹر اوورسیز چوہدری سالک حسین اور چوہدری شافع حسین کا شکریہ ادا کیا۔تقریب میں انتہائی جوش و خروش دیکھنے میں آیا، کارکنان کی بڑی تعداد کے باعث بیٹھنے کی جگہ بھی کم پڑ گئی۔ آخر میں کیک کاٹا گیا اور خوشی کا اظہار کیا گیا۔ کراچی ڈیژن کے عہدیداران ورکرز نے بھرپور شرکت کی اور قائدین کا شکریہ ادا کیا۔ صوبائی صدر سرائے نیاز خاصخیلی کو وفاقی وزیر کا کوآرڈینیٹر برائے سندھ مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی جبکہ ٹھٹھہ، حیدرآباد، کے صدور نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب کے دوران کارکنان نے پرجوش انداز میں طارق حسن، سرائے نیاز حسین خاصخیلی اور کنور ارشد کا استقبال کیا، انہیں خراجِ تحسین پیش کیا اور مبارکباد دی۔ اس موقع پر مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری انفارمیشن شاہد عباسی، قائم مقام انفارمیشن سیکریٹری سندھ کامران صدیقی، لیڈیز ونگ کراچی کے صدر ریحانہ رسول نیاظہار خیال کیا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان معاشی استحکام کے بعد ترقی کے نئے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے، شرح نمو چار سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
-
حیدرآباد میں شادی کی تقریب کا بچا ہوا کھانا درجنوں افراد کیلئے بیماری کا سبب بنا
-
وزیراعظم سے غلام احمد بلور کی ملاقات، ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور دلچسپی کے دیگر امور بارے گفتگو
-
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے کراچی جیمخانہ کے صدرکی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا سے شہید بینظیر بھٹو و یمن یونیورسٹی پشاور کی وائس چانسلر کی قیادت میں حکام کی ملاقات، ڈی آئی خان میں کیمپس کے قیام پر تبادلہ خیال
-
وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات،اٹک انتظامیہ شدید گرمی کے پیش نظر عوام کو ریلیف دینے کے لیے متحرک ہو گئی
-
ٹینتھ ایونیو منصوبے کا 47 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے،وزیر مملکت برائے داخلہ کا قومی اسمبلی میں جواب
-
سول و عسکری قیادت کی کامیاب سفارتکاری کے باعث پاکستان عالمی منظرنامے میں نمایاں طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے،امریکی جریدے کی رپورٹ
-
رنگ محل میں 6افراد پر تیزاب پھینکنے والا ملزم 5روز بعد گرفتار
-
محرم الحرام کے دوران پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ
-
اس وقت پی پی ،(ن) کی پارٹی چل رہی ہے لیکن ملک مشکلات کاسامنا کررہا ہے ‘ فواد چوہدری
-
پیپلز پارٹی سے صرف ایک نشست کم، گلگت بلتستان میں (ن) لیگ حکومت بنائیگی‘ خرم دستگیر کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.