ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا منشیات و گٹکا فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 10ملزمان گرفتار
اتوار 26 اپریل 2026 21:10
(جاری ہے)
ایس ایس پی ویسٹ طارق الہی مستوئی کے مطابق کارروائیاں انٹیلیجنس اور خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر مختلف علاقوں میں کی گئیں، جن کے نتیجے میں 2 منشیات فروش اور 8 گٹکا فروش پکڑے گئے۔گرفتار ملزمان میں 3 اورنگی ٹان، 2 مومن آباد، 3 پاکستان بازار اور 2 پیرآباد کے علاقوں سے گرفتار کیے گئے۔پولیس نے ملزمان کے قبضے سے 49 گرام آئس، 192 پڑیاں تیار گٹکا ماوا، 10 کلو چھالیہ اور نقدی رقم برآمد کی۔پولیس حکام نے کہا کہ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے جبکہ کریک ڈائون مزید جاری رہے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اینٹی کرپشن کوبھیجے گئے کرپشن مقدمات دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل ہوگئے
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ پر تشدد کی مذمت
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ساجد طوری اور مرتضیٰ سیٹھی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ احسان اللہ محسود کی ملاقات
-
پنجاب سے 4.5 ملین میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا تاثر بالکل بے بنیاد ،حقائق کے برعکس قرار
-
تاریخ مسخ نہیں کرنی چاہیے، بچوں کو سچ بتانا ہوگا، سعید غنی
-
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
-
پولیس حملہ کیس،فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع
-
اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا سپیکر بلوچستان اسمبلی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
لاہور کے 84 تھانوں میں خواتین افسران کی 24 گھنٹے موجودگی کا فیصلہ
-
کوڑا ٹیکس کی وصولی،محکمہ ایکسائزنے سروس لیول ایگریمنٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بھجوادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.