سات ماہ میں 2.2ارب کی 21.1 ٹن منشیات کی فروخت کو ناکام بنایا گیا‘بریگیڈئیر مظہر اقبال
منشیات کے خلاف لڑائی ایک جنگ ہے جسے پوری قوم کو لڑنا ہے‘ ڈی جی پنجاب کائونٹر نارکوٹکس فورس
منگل 28 اپریل 2026 19:10
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ جنگیںصرف ادارے نہیں بلکہ اقوام لڑتی ہیں منشیات کے خلاف یہ لڑائی بھی ایک جنگ ہے جسے پوری قوم کو لڑنا ہے۔ اس ضمن میں طلبہ اور تعلیمی اداروں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔
نوجوانوں میں منشیات کے بڑھتے ہوئے استعمال کو روکنے کے لیے انہیںاس کے نقصانات اور معاشرے پر اثرات سے آگاہ کرنا ضروری ہے۔ بے چینی ، مایوسی اور ذہنی دبا سے نجات کے لیے ڈرگز کا استعمال حل نہیں ہے ۔ طلبہ قرآن کی تلاوت اور دینی تعلیمات کی استفادہ کریں۔ اپنے اداروں میں منشیات فروشی اور اس سے متعلقہ سرگرمیوں کی ہیلپ لائن 1012پر اطلاع کریں تاکہ ان کا سد باب کیا جا سکے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ ہیلپ لائن پر اطلاع دینے والے کی شناخت کو صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔ طلبہ کی جانب سے ایک سوال کے جواب میں ڈی جی سی این ایف نے بتایا کہ ویپ اور آ ئس باررز کے قیام پر کنٹرول کے لیے وفاقی سطح پر پالیسی سازی کی جا رہی ہے ۔پنجاب میں منشیات فروشوں کے خاتمے کے لیے سخت قانون سازی کی گئی ہے ۔ منشیات فروشوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں کی جارہی ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
اگر لاک ڈاؤن ختم نہ ہوا تو 14مئی کو ملک بھرمیں احتجاج کریں گے،آل پاکستان انجمن تاجران
-
وزیراعظم کی یو اے ای پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت
-
اپنے آئینی اورجائزحقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو اتحاد اور سنجیدگی کے ساتھ کردار ادا کرنا ہوگا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سابق ضلع ناظم مردان اسد علی کشمیری کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا کی معروف جید عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمدادریس کی قاتلانہ حملہ میں شہادت پر افسوس
-
لفٹ گرنے سے 2 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مقدمہ درج
-
خواجہ عمران نذیر کی حج تربیتی سیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
-
پنجاب میں ریاست مخالف سوشل میڈیا مہم پ کریک ڈاؤن، 13 افراد گرفتار
-
گورنرپنجاب سے ڈی ایس پیز کی ملاقات، شہداء کو خراج عقیدت
-
آپریشن بنیان مرصوص دنیا کی افواج کے لیے اسٹیڈی کیس بن چکا ہے،وزیراطلاعات پنجاب
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
مئی 2025ء کو بھارت نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کی‘ عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.