معرکہ حق میں کامیابی سے پاکستان دنیا میں امن کا علمبردار بن کر ابھرا ہے،عطاء اللہ تارڑ
ہفتہ 2 مئی 2026 17:55
(جاری ہے)
عطاء اللہ تارڑنے کہا کہ پی ایم اے کاکول میں وزیراعظم شہباز شریف نے پہلگام واقعہ کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا جس پر کوئی جواب نہیں آیا،پاکستان نے ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر پہلگام واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا، پاکستان نے پہلگام واقعہ کے لئے شواہد مانگے تو بھارت کے پاس خاموشی کے سوا کچھ نہ تھا، وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان کا ہر طبقہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قربانیاں دے رہا ہے،اے پی ایس کا واقعہ ہو یا جعفر ایکسپریس کا واقعہ، ہمارا ہر طبقہ دہشت گردی کی جنگ میں قربانیاں دے رہا ہے، دوسری جانب ایک ایسا ملک ہے جس کا کبھی کلبھوشن پکڑا جاتا ہے اور کبھی ابھی نندن، کلبھوشن یادیو کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔
انہوںنے کہا کہ بھارت دہشت گردی کو فروغ دیتا ہے اور پاکستان دہشت گردی کا مقابلہ کرتا ہے، انٹرنیشنل فورمز پر پاکستان کا بیانیہ بھرپور طریقے سے پیش کیا۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزارت اطلاعات اور آئی ایس پی آر نے ٹیم ورک کے نتیجے میں بیانیہ کی جنگ میں کامیابی حاصل کی، معرکہ حق کی تاریخ میں سوشل میڈیا صارفین کو بھی ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ہماری نوجوان نسل نے بھارتی میڈیا کا مکروہ چہرہ پوری دنیا کو دکھایا، بیانیہ کی جنگ میں پاکستان کی عوام نے دنیا کو بتا دیا کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے، بھارت نے ہمارے یو ٹیوب چینلز بند کئے تو ہم نے اپنے ملی نغمے اور قومی ترانے بھارت کے اندر یوٹیوب کے چینلز پر چلا کر دکھائے۔مزید قومی خبریں
-
میڈیکل میں داخلے کے خواہشمند طلبا کیلئے اہم خبر، ایم ڈی کیٹ کی رجسٹریشن کا آغاز
-
ٹیوشن سینٹر حادثہ،زخمی خاتون ٹیچر عنیلہ کو حراست میں لے لیا گیا
-
معاشی ترقی کے لیے جدید اور موثر نظامِ آمدورفت ناگزیر ہے‘ گورنر پنجاب
-
مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب کے چڑیا گھروں اور وائلڈ لائف پارکس میں جانوروں کو گرمی سے بچانے کیلئے خصوصی اقدامات
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کاکورکمانڈر12کور کے ہمراہ گرلز کیڈٹ کالج کوئٹہ کا دورہ، 12 ملین روپے گرانٹ کا اعلان
-
لاہور، بغیراجازت گھروں میں قائم ٹیوشن سینٹرز بند اورجرمانوں کا فیصلہ
-
متعدد اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری
-
وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی وائس چانسلر اردو یونیورسٹی کو اساتذہ سے مذاکرات کی ہدایت
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں ایس آئی یو ٹی کے قیام کے اعلان پر صدر مملکت اور چیئرمین پیپلز پارٹی کا مشکور ہوں، فیصل کریم کنڈی
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے پاکستان میں بلغاریہ کی سفیر آئرینا گیناڈیوا گانچیوا کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
وفاقی حکومت نے متوازن بجٹ پیش کیا ، نوجوانوں کی ترقی، تعلیم، کھیل، جدت اور ہنر مندی کی تربیت کیلئے ریکارڈ فنڈز مختص کیے گئے ہیں، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کا پریس کانفرنس ..
-
یہ سب قدرت کی طرف سے ہوا ،اس میں کسی کاکوئی ہاتھ نہیں‘ زخمی خاتون ٹیچر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.