y مانانوالہ کے نواحی گاؤں سیٹھ والا کی دھرتی کے سپوت کا اعزاز
ہفتہ 2 مئی 2026 18:40
(جاری ہے)
جواں سالہ طالب احمد حسین نے سی ایس ایس سال 2025 کے امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کرکے بطور اسسٹنٹ کمشنر کسٹم سروس آف پاکستان سلیکٹ ہو گئے تفصیلات کے مطابق مانانوالہ کے نواحی گاؤں سیٹھ والا چک نمبر 35 کے باہمت جواں سالہ نوجوان نے احمد حسین نے سی ایس ایس 2025 امتحانات میں نمایاں نمبرز کے ساتھ پاس کرکے اسسٹنٹ کمشنر کسٹم سروس آف پاکستان سلیکٹ ہو کر علاقے بھر کا نام روشن کرکے مثال قائم کر دی ھے واضح رہے سیٹھ والا چک نمبر 35 گاوں کے پی ایس پی آفیسر حال تعینات ایس ایس پی آپریشن لاہور توقیر محمد نعیم کے مذکورہ طالب علم احمد حسین قریبی رشتہ دار ہیں اسسٹنٹ کمشنر کسٹم سروس آف پاکستان احمد حسین نے بتایا میری کامیابی میں شب و روز کی محنت اور والدین سمیت اساتذہ کی کاوشیں اور دعائیں شامل ہیں کامیابی میرے لیئے اعزاز کی بات ھیً
مزید قومی خبریں
-
پنجاب بجٹ 2026-27، نہری نظام کی بہتری اور آبی ذخائر کے لیے اربوں روپے کے منصوبوں کا اعلان
-
این ڈی ایم اے کا 20جون تک موسمی صورتحال سے متعلق الرٹ جاری، گرج چمک کیساتھ بارشوں کا امکان
-
سینیٹر فیصل واوڈا کا وزارت صنعت و پیداوار میں 125 ارب کی بے ضابطگی کا الزام
-
علی حیدرگیلانی کا جنوبی پنجاب کارڈ اور سیاسی بلیک میلنگ اب نہیں چلے گی: عظمیٰ بخاری
-
پنجاب بھر میں 1341 ٹریفک حادثات میں 17 افراد جاں بحق، 1577زخمی
-
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے محسن نقوی کی ملاقات، ملکی و خطہ کی صورتحال پر گفتگو
-
پنجاب اسمبلی میں 5903.5 ارب روپے کا بجٹ پیش ، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ منظور
-
جنوبی پنجاب کارڈ کھیل کر سیاست چمکانے کی کوشش نہ کی جائے، عظمیٰ بخاری
-
اٹک میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی،وزیر ریلوے حنیف عباسی کا سکیورٹی اداروں کو خراجِ تحسین
-
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے یونان کی سفیر کی ملاقات
-
ملازمین کی تنخواہیں دیں ورنہ آپ کی تنخوا قرق کر لیں گے، سندھ ہائیکورٹ کی ڈی جی ایس بی سی اے کو آخری وارننگ
-
دنیا تسلیم کر رہی، آج پاکستان عالمی سطح پر ایک اہم اور بااعتماد ملک کے طور پر ابھر رہا ہے،حنیف عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.