پنجاب ہائی وے پٹرول گوجرانوالہ ریجن کی ماہ اپریل کی کارکردگی رپورٹ جاری
پیر 4 مئی 2026 19:39
(جاری ہے)
مختلف حادثات میں مضروب ہونیوا لے 65 افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔
ماہ اپریل میں پی ایچ پی نے ہائی ویز پرمنشیات سپلائر سے 07 لیٹر شراب برآمد کر کے قانونی کاروائی کی۔مسافر گاڑیوں میں غیر قانونی ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے والوں کے خلاف 146 مقدمات درج کروائے۔ شہریوں کی سہولت کے لیے 1432 موٹر سائیکل کے ڈرائیونگ لائسنس بھی جاری کیے گئے۔ خدمت مرکز سے 2302 افراد کو پولیسنگ خدمات فراہم کی گئیں شاہرات پر شہریوں سے نازیبا گفتگو اور کرپشن کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، ان کی جان ومال کے تحفظ اور راہنمائی کیلئے جذبہ خدمت کے تحت فرائض ادا کئے جائیں۔عوام کے جان و مال کا تحفظ اور بے لوث خدمت پی ایچ پی کا نصب العین ہے۔\378مزید قومی خبریں
-
اگر لاک ڈاؤن ختم نہ ہوا تو 14مئی کو ملک بھرمیں احتجاج کریں گے،آل پاکستان انجمن تاجران
-
وزیراعظم کی یو اے ای پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت
-
اپنے آئینی اورجائزحقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو اتحاد اور سنجیدگی کے ساتھ کردار ادا کرنا ہوگا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سابق ضلع ناظم مردان اسد علی کشمیری کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا کی معروف جید عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمدادریس کی قاتلانہ حملہ میں شہادت پر افسوس
-
لفٹ گرنے سے 2 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مقدمہ درج
-
خواجہ عمران نذیر کی حج تربیتی سیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
-
پنجاب میں ریاست مخالف سوشل میڈیا مہم پ کریک ڈاؤن، 13 افراد گرفتار
-
گورنرپنجاب سے ڈی ایس پیز کی ملاقات، شہداء کو خراج عقیدت
-
آپریشن بنیان مرصوص دنیا کی افواج کے لیے اسٹیڈی کیس بن چکا ہے،وزیراطلاعات پنجاب
-
مئی 2025ء کو بھارت نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کی‘ عظمیٰ بخاری
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیرصدارت ایجوکیشن ٹیسٹنگ اینڈ ایوالویشن ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کا 35 واں اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.