تازہ کھانا، روایتی ذائقہ: مکہ مکرمہ میں 8 ہزار پاکستانی عازمین کے لئے نجی کمپنی کا وسیع و عریض کچن فعال
پیر 4 مئی 2026 18:57
(جاری ہے)
کچن کوآرڈینیٹر کا کہنا ہے کہ ہماری اولین ترجیح یہ ہے کہ پاکستانی عازمین کو اپنے ملک جیسا ذائقہ ملے، اسی لئے تمام دالیں، چاول اور مصالحہ جات پاکستان سے درآمد کئے گئے ہیں تاکہ معیار اور ٹیسٹ میں کوئی سمجھوتہ نہ ہو، روزانہ کی بنیاد پر کچن میں تازہ سبزیاں اور گوشت پہنچایا جاتا ہے، مینو میں مکس سبزی، مٹن اچاری اور دیگر روایتی پکوان شامل ہیں، بڑے پیمانے پر کھانے کی تیاری کے لئے ماہر شیف اور سینکڑوں ورکرز 24 گھنٹے شفٹوں میں کام کر تے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عازمین کے لئے بڑے پیمانے پر چائے کی تیاری کے لئے بھی خصوصی انتظامات موجود ہیں، کچن میں خشک راشن (چاول، دالیں، گھی) کے لئے وسیع سٹورز کے ساتھ ساتھ گوشت اور دیگر اشیاء کو محفوظ رکھنے کے لئے جدید فریزر پلانٹ بھی لگائے گئے ہیں جہاں درجہ حرارت کو مانیٹر کیا جاتا ہے تاکہ کھانے کی تازگی برقرار رہے۔ مکہ میں موجود عازمین اور ان کے اہلخانہ کے لئے یہ اطمینان بخش امر ہے کہ مکہ مکرمہ میں ان کی خوراک اور صحت کا مکمل خیال رکھا جا رہا ہے۔\932مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے کویت میں پاسدارانِ انقلاب کے چار اہلکاروں کی گرفتاری کی تصدیق کردی
-
ایرانی حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر سے ایندھن کا اخراج ہوا، جہاز عمان میں لنگر انداز ہے،ابو ظہبی نیشنل آئل کمپنی
-
امریکی جنرل ڈین کین کا ایران کیخلاف فتح کا لفظ استعمال کرنے سے گریز
-
جنگ بندی کی غیریقینی صورتحال کے باعث ایرانی فوج ہائی الرٹ ہے
-
امریکا کا بھارتی آن لائن فارمیسی کے خلاف بڑا ایکشن، 13 افراد پر ویزا پابندیاں عائد
-
ٹرمپ کا گولڈن ڈوم منصوبہ امریکا کو کھربوں ڈالرز میں پڑنے کا امکان
-
ایران جنگ پر29 ارب ڈالرز خرچ ، امریکی فوج نے مزید 1.5ٹریلین ڈالرز مانگ لئے
-
امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی
-
بھارت، جہیز میں سونے کی چین نہ ملنے پر دلہن کو قتل کر دیا گیا
-
آبنائے ہرمز میں چینی سپر ٹینکر کی نقل و حرکت
-
وزیرِاعظم پروگرام برائے انسدادِ ہیپاٹائٹس سی کے سافٹ لانچ سے اس مرض کے خاتمے کی ابتدا ہو گئی ، سید مصطفی کمال
-
سوڈان کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.