’’معرکہ حق ‘‘میں پاک فضائیہ نے بروقت فیصلوں کے ذریعے دشمن کی عددی برتری کو غیر موثر بنا دیا،عاصم سلیمان
پیر 4 مئی 2026 21:03
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس معرکے کی خاص بات فضائی، زمینی اور سائبر صلاحیتوں کا مربوط انضمام تھا جس کے نتیجے میں پاک فضائیہ نے چند ہی منٹوں میں مؤثر اور فیصلہ کن ردعمل دے کر دشمن کو سنبھلنے کا موقع نہیں دیا۔
انہوں نے کہا کہ جدید ہتھیاروں اور سائبر صلاحیتوں کے امتزاج نے اس آپریشن کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا۔ انہوں نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی قیادت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مؤثر حکمت عملی، پیشگی منصوبہ بندی اور مکمل تیاری کے باعث پاک فضائیہ ہر مرحلے پر برتری حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔مزید قومی خبریں
-
اگر لاک ڈاؤن ختم نہ ہوا تو 14مئی کو ملک بھرمیں احتجاج کریں گے،آل پاکستان انجمن تاجران
-
وزیراعظم کی یو اے ای پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت
-
اپنے آئینی اورجائزحقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو اتحاد اور سنجیدگی کے ساتھ کردار ادا کرنا ہوگا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سابق ضلع ناظم مردان اسد علی کشمیری کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا کی معروف جید عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمدادریس کی قاتلانہ حملہ میں شہادت پر افسوس
-
لفٹ گرنے سے 2 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مقدمہ درج
-
خواجہ عمران نذیر کی حج تربیتی سیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
-
پنجاب میں ریاست مخالف سوشل میڈیا مہم پ کریک ڈاؤن، 13 افراد گرفتار
-
گورنرپنجاب سے ڈی ایس پیز کی ملاقات، شہداء کو خراج عقیدت
-
آپریشن بنیان مرصوص دنیا کی افواج کے لیے اسٹیڈی کیس بن چکا ہے،وزیراطلاعات پنجاب
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
مئی 2025ء کو بھارت نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کی‘ عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.