وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات میں میزائل و ڈرون حملوں کی مذمت، جنگ بندی کا احترام کرنے پر زور
منگل 5 مئی 2026 16:29
(جاری ہے)
منگل کو ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان گزشتہ رات متحدہ عرب امارات میں شہری انفراسٹرکچر پر ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے۔
انہوں نے متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس مشکل وقت میں اپنے اماراتی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ساتھ متحدہ عرب امارات کی حکومت کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ انتہائی ضروری ہے کہ جنگ بندی کو برقرار رکھا جائے اور اس کا احترام کیا جائے، تاکہ مذاکرات کے لیے ضروری سفارتی گنجائش پیدا ہو سکے، جو خطے میں دیرپا امن اور استحکام کی طرف لے جائے۔مزید اہم خبریں
-
وائٹ ہاﺅس : نائب صدرجے ڈی وینس کے قافلے کے قریب فائرنگ، حملہ آورہلاک
-
امریکی سفارتخانے کی متحدہ عرب امارات میں اپنے شہریوں کو احتیاط کی ہدایت ، ممکنہ خطرات کے پیش نظر الرٹ جاری
-
ایران پر 24 گھنٹوں میں حملے کا امکان ہے. امریکی جریدے کا دعوی
-
صدر ٹرمپ ذہنی اور جسمانی طور پر موثر طریقے سے خدمات انجام دینے کے اہل نہیں، 59فیصد امر یکیوں کی رائے
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کا وفاق کیخلاف قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان، انتظامی امور ٹھپ کرنے کی دھمکی
-
وزیراعظم شہباز شریف کی وزارت قومی صحت کو ہیپاٹائٹس، ایڈز اور دیگر امراض کی بروقت رپورٹنگ کیلئے مربوط نظام تشکیل دینے کی ہدایت
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس
-
حکومت مالیاتی شعبے کی ترقی کے لیے پرعزم ہے، مالیاتی پالیسی میں توازن اور پائیداری کو یقینی بنایا جائے گا، وزیرخزانہ کی انشورنس ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات میں گفتگو
-
نائب وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، کرشنگ سیزن کے اختتام پر چینی کی پیداوار کا جائزہ لیا گیا
-
میوچل فنڈ کا شعبہ بچتوں کو متحرک کرنے، مالیاتی ثالثی کو مضبوط بنانے ، کیپٹل مارکیٹس کی ترقی میں اہم
-
چیئرمین سینیٹ کی شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس پر بہیمانہ حملے کی مذمت
-
بجٹ کے بعد فیسوں میں اضافہ ، نادرا نے شہریوں کیلئے گائیڈ لائنز جاری کر دیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.