سندھ پنک گیمز 8 سے 10 مئی تک منعقد ہوں گی، سیکریٹری اسپورٹس سندھ
منگل 5 مئی 2026 20:11
(جاری ہے)
انہوں نے خواتین سے اپیل کی کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کر کے اس ایونٹ کو کامیاب بنائیں اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر عبدالرحیم راجپوت، نواب شاہ پریس کلب کے صدر محمد انور شیخ، انفارمیشن آفیسر اعجاز علی تیونو، جنرل سیکریٹری مشرف علی بھٹی اور دیگر صحافی بھی موجود تھے قبل ازیں سندھ پنک گیمز کی افتتاحی تقریب کے انتظامات کے حوالے سے کمشنر شھمیر خان بھٹو کی زیر صدارت اجلاس بھی منعقد ہوا جس میں متعلقہ محکموں کو گیمز کے کامیاب انعقاد کے لیے ہدایات جاری کی گئیں۔ اجلاس میں سیکریٹری اسپورٹس منور علی مہیسر، ڈی آئی جی پولیس فیصل بشیر میمن، ڈپٹی کمشنر عبدالصمد نظامانی، ایس ایس پی ثمیر نور چنہ، ایڈیشنل کمشنر سید عمار حسین اور دیگر افسران نے شرکت کی۔\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اگر لاک ڈاؤن ختم نہ ہوا تو 14مئی کو ملک بھرمیں احتجاج کریں گے،آل پاکستان انجمن تاجران
-
وزیراعظم کی یو اے ای پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت
-
اپنے آئینی اورجائزحقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو اتحاد اور سنجیدگی کے ساتھ کردار ادا کرنا ہوگا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سابق ضلع ناظم مردان اسد علی کشمیری کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا کی معروف جید عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمدادریس کی قاتلانہ حملہ میں شہادت پر افسوس
-
لفٹ گرنے سے 2 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مقدمہ درج
-
خواجہ عمران نذیر کی حج تربیتی سیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
-
پنجاب میں ریاست مخالف سوشل میڈیا مہم پ کریک ڈاؤن، 13 افراد گرفتار
-
گورنرپنجاب سے ڈی ایس پیز کی ملاقات، شہداء کو خراج عقیدت
-
آپریشن بنیان مرصوص دنیا کی افواج کے لیے اسٹیڈی کیس بن چکا ہے،وزیراطلاعات پنجاب
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
مئی 2025ء کو بھارت نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کی‘ عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.