سرکاری سکیم کے تحت حج آپریشن کامیابی سے جاری ، اب تک 39959 عازمین سعودی عرب پہنچ چکے ہیں ،وزارت مذہبی امور
بدھ 6 مئی 2026 16:49
(جاری ہے)
عازمین کو بہترین ماحول فراہم کرنے کے لیے تعینات کیے گئے 949 اہلکاروں میں 599 معاونین، 184 طبی ماہرین اور 158 خدام (ایس ڈی ایس)شامل ہیں۔
ناصر عزیز خان نے بتایا کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں تعینات یہ عملہ چوبیس گھنٹے مختلف شفٹوں میں عازمین کی خدمت کے لیے الرٹ ہے۔ یومیہ رپورٹ کے مطابق اب تک مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی ڈسپنسریوں اور ہسپتالوں میں 8,156 عازمین کو طبی سہولیات فراہم کی جا چکی ہیں۔ مکہ مکرمہ میں 7,375 عازمین کو راستوں کی تلاش میں مدد دی گئی جبکہ مدینہ منورہ میں 20,962 عازمین نے ریاض الجنہ کی زیارت کا شرف حاصل کیا۔ مدینہ منورہ میں گمشدہ سامان سے متعلق موصول ہونے والی 2,900 درخواستوں میں سے 2,886 کا فوری ازالہ کر کے سامان اصل مالکان تک پہنچا دیا گیا ہے۔ ناصر عزیز خان نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ حکومت پاکستان عازمین کو آرام دہ سفر اور قیام کی فراہمی کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے تاکہ وہ یکسوئی کے ساتھ مناسک حج ادا کر سکیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جنگ بندی کی غیریقینی صورتحال کے باعث ایرانی فوج ہائی الرٹ ہے
-
امریکا کا بھارتی آن لائن فارمیسی کے خلاف بڑا ایکشن، 13 افراد پر ویزا پابندیاں عائد
-
ٹرمپ کا گولڈن ڈوم منصوبہ امریکا کو کھربوں ڈالرز میں پڑنے کا امکان
-
ایران جنگ پر29 ارب ڈالرز خرچ ، امریکی فوج نے مزید 1.5ٹریلین ڈالرز مانگ لئے
-
امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی
-
بھارت، جہیز میں سونے کی چین نہ ملنے پر دلہن کو قتل کر دیا گیا
-
آبنائے ہرمز میں چینی سپر ٹینکر کی نقل و حرکت
-
وزیرِاعظم پروگرام برائے انسدادِ ہیپاٹائٹس سی کے سافٹ لانچ سے اس مرض کے خاتمے کی ابتدا ہو گئی ، سید مصطفی کمال
-
سوڈان کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں، امریکا
-
حج آپریشن2026: 72 ہزار سے زائد عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے، مزید 39 فیصد عازمین 21 مئی تک پہنچیں گے
-
ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں بال روم پر آنیوالی لاگت پر سوال اٹھانے والی صحافی کو احمق کہہ دیا
-
متحدہ عرب امارات ہنٹا وائرس خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.