فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری
بدھ 6 مئی 2026 19:37
(جاری ہے)
ترجمان فیسکو سعید رضا کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث07مئی کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے جیون شاہ،عبداللہ فائبر،طیب ٹیکسٹائل مل،الرحمان،سرفراز ٹیکسٹائل،طاہر رفیق ٹیکسٹائل،اریان ٹیکسٹائل،کشمیر ووڈ،احمد انٹرپرائززفیڈرصبح چھ سے صبح نو بجے تک132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے المرتضٰی،واسا ٹو،ڈھولن وال فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے گلاب،قرار والا،سلطانی فیبرکس،مکوآنہ،نذیر شہید،اکبر،لال کوٹھی،بوسٹرل جیل،جڑانوالہ روڈ،سلطانی ایلاسٹو،ایس ٹو،ایڈن ویلی فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے رام دیوالی فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے جھنگ بازار فیڈرصبح چھ سے دن گیارہ بجے تک132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈ فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے صوفی دی کوٹھی فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے زیارت (ایس ای ایل)،شہباز گارمنٹس،بیکن ایمپکس،اے ایم ٹیکس فیڈر08مئی کو صبح چھ سے صبح نو بجے تک132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس) گرڈسٹیشن کے منٹگمری بازار فیڈر09مئی کو صبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیو خانوآنہ،ٹی اینڈاین پاکستان لمیٹڈ فیڈر132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے فاروق آباد،منظور پارک،فیسکو کالونی،ڈپو بازار،منصور آباد،مدنی،رسول پارک فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے گلستان کالونی،راجہ روڈ فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔
مزید قومی خبریں
-
این سی سی آئی اے کراچی کا غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ، 7 ملزمان گرفتار
-
ًمعرکہ حق میں دشمن کیخلاف عظیم کامیابی حاصل ہوئی‘ پاکستان کو نمایاںمقام ملا،فاروق ستار
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کا اہم اجلاس
-
بنیان المرصوص صرف ایک معرکہ حق نہیں بلکہ قومی اتحاد، قربانی، استقامت اور حب الوطنی کی علامت ہے،ڈاکٹرعشرت العباد خان
-
نوجوانوں کو کھیلوں کے بہتر مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، گورنر سندھ
-
تحصیل گوجر خان سے نکلنے والے وسائل گیس اور پٹرولیم پر سب سے پہلا حق یہاں کے عوام کا ہے،راجہ پرویزاشرف
-
سخاوت کرنے میں پاکستانیوں کاکوئی ثانی نہیں ‘چوہدری محمد سرور
-
وزیرِاعظم سے گورنر اور نگران وزیرِ اعلی سے ملاقاتیں، ترقیاتی منصوبوں، امن و امان کی صورتحال پر گفتگو
-
’’آپریشن بنیان مرصوص‘‘حق و باطل اور قومی اتحاد کا معرکہ تھا‘راجہ پرویز اشرف
-
ججز کے خلاف شکایات: سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 14 مئی کو طلب
-
آپریشن بنیان مرصوص حق و باطل اور قومی اتحاد کا معرکہ تھا،راجہ پرویزاشرف
-
جلائو گھیرا ئوکے مقدمات میں اسد عمراور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.