کراچی، چائے کی ہوٹل پر فائرنگ سے قتل کا مقدمہ مقتول کے دوست کی مدعیت میں درج
جمعرات 7 مئی 2026 16:30
(جاری ہے)
اس دوران فائرنگ شروع ہوگئی جس کے نتیجے میں میری بائیں ٹانگ کی پنڈلی پر گولی لگی جبکہ میرے بائیں ہاتھ کے انگوٹھے پر بھی گولی لگی جس سے میں زخمی ہوگیا اور میرے دوست واجد کو بھی گولی لگی جس کے بعد چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال آگئے۔
مدعی کے مطابق میں ابھی جناح اسپتال میں زیر علاج ہوں اور مجھے معلوم ہوا ہے کہ میرے دوست واجد موقع پر ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا۔لہذا میرا دعوی نامعلوم شخص یا اشخاص پر نامعلوم وجوہات کی بنا پر میرے ساتھی واجد کو فائرنگ کر کے ہلاک اور مجھے زخمی کرنے ان کے خلاف کارروائی کی جائے جس کے بعد گلشن اقبال پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا ۔مزید قومی خبریں
-
موبائل فون پر پی ٹی اے ٹیکس ختم کرنے کی تجویز زیرغور ہے، طارق فضل چوہدری
-
عدالت کی جانب سے سزا یافتہ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی اس وقت جوڈیشل کسٹڈی میں ہیں، رانا ثناء اللہ
-
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23 ملین ڈالر اضافے کے ساتھ 21.29 ارب ڈالر ہو گئے، سٹیٹ بینک
-
گورنر ہاؤس کراچی میں ڈاکٹر شہباز علی ملک کی گورنر سندھ سید نہال ہاشمی سے ملاقات
-
وکالت نامہ موکل کی وفات کے ساتھ ختم، وکیل پر فوری اطلاع دینا لازم ہے ، سپریم کورٹ
-
این سی سی آئی اے کراچی کا غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ، 7 ملزمان گرفتار
-
ًمعرکہ حق میں دشمن کیخلاف عظیم کامیابی حاصل ہوئی‘ پاکستان کو نمایاںمقام ملا،فاروق ستار
-
مودی نے پہلگام میں ایک ناکام فالس فلیگ ڈرامہ رچایا‘ دشمن کو ہر محاذ پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا،طارق فضل چوہدری
-
سپریم کورٹ نے منشیات کیس میں عمر قید پانے والے 2 ملزمان بری کردیا
-
معرکہ حق نے دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنا کر قومی وقار کو بلند کیا، شازیہ مری
-
عظمت خان بگٹی نے وطن، امن وسرزمین کے دفاع کے لیے جان کا نذرانہ پیش کر کے بہادری، وفاداری کی عظیم مثال قائم کی ، وزیر اعلیٰ بلوچستان
-
ڈرائیور کی نوجوان بیوی، سرکاری نوکری د لوانے کا جھانسہ، بے آبرو کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.