مقبوضہ کشمیر، جامعہ سراج العلوم کے سینکڑوں طلباء کا احتجاجی مظاہرہ ، ادارے کی فوری بحالی کا مطالبہ
جمعرات 7 مئی 2026 22:41
(جاری ہے)
امر سنگھ کالج سری نگر کے طلباء نے بھی کالج انتظامیہ کے ناروا رویے اور ہراسانی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ انہوںنے ہراسانی میں ملوث افراد کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔
ضلع بارہمولہ کے معروف قصبے سوپور میں بھارتی فوج کی گاڑی نے ایک تین سالہ بچے محمد زین کو دانستہ طور پر ٹکر مار کر مار ڈالا۔بچے کے اہلخانہ سمیت علاقے کے لوگو ں نے دلدوز واقعے کے خلاف شدید احتجاج کیا ۔ انہوں نے مجرم بھارتی فوجیوں کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔دریں اثنا بھارتی انتظامیہ نے ضلع کپواڑہ کے علاقے کیرن میں ضمیر احمد لون نامی ایک کشمیری کی ایک کنال اور 14مرلے سے زائد اراراضی ضبط کرلی۔سرینگر میں بھی ایک کشمیری کی جائیداد ضبط جبکہ ایک اور کا گھر مسمارکیا گیا۔مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھی معرکہ حق کا ایک برس مکمل ہونے کے موقع پر انتہائی جوش وخروش پایا جاتا ہے۔ کشمیری پاکستان کی شاندار کامیابی اور بھارت کی شکست فاش کا دن انتہائی جوش وخروش سے منا رہے ہیں۔آزادی پسند کشمیری نوجوانوں کی طرف سے سوشل میڈیا پر پاکستان کے حق میں ویڈیوز اپ لوڈ کی جارہی ہیں جبکہ سرینگر اور وادی کے دیگر علاقوں میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تصویر والے پوسٹر چسپاں کیے جا رہے ہیں۔مزید کشمیر کی خبریں
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی تحصیل آفس پٹہکہ نصیرآباد کا دورہ
-
تامل ناڈوJ فیکٹری میںزور داردھماکہ ،23 مزدورہلاک
-
HBL PSL کے 11ویں ایڈیشن میں آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم کو بھی شامل کیا جائے،شرافت علی خلجی
-
بھارت میں انسانی حقوق کے علمبرداروں کو بڑھتے ہوئے خطرات اور قانونی دباؤ کا سامنا ہے، عالمی جریدے نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کردیا
-
ایس سی او پاکستان میں 5G ٹیکنالوجی متعارف کرانے والا پہلا ادارہ بن گیا
-
کینیڈا: بھارتی نژاد خاتون نینسی گریوال کو چھرا گھونپ کر قتل کردیا گیا
-
بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالقیوم عرف پھسو ساکن بھروٹ گالہ تحصیل کھوئیرٹہ کو گرفتار کر لیاگیا
-
کھوئی رٹہ میں انتظامیہ سو گئی ، سلنڈر کی قیمت3800سی3900کر دی گئی
-
وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ،وفاقی وزرا انجینئر امیر مقام اور ڈاکٹر طارق فضل کی صدر اے جے کے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مرحوم کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا
-
وادی کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
-
چناری،ضلع جہلم ویلی میں برف باری کا دس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
محترمہ فریال تالپور کی صاحبزادی عائشہ تالپور کی شادی کی تقریبات خوش اسلوبی سے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.