معرکہ حق میں پاکستان کی شاندار فتح صرف ایک عسکری کامیابی نہیں بلکہ ایمان، اتحاد اور قومی یکجہتی کی درخشاں مثال ہے، شیری رحمان
جمعرات 7 مئی 2026 22:20
(جاری ہے)
شیری رحمان نے کہا کہ آج پاکستان دنیا کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اور اس عظیم کامیابی کا راز معرکہ? حق میں حاصل ہونے والی شاندار فتح ہے۔
انہوں نے کہا کہ قوم اپنے شہدائ کو سلام پیش کرتی ہے جن کی قربانیوں نے اس کامیابی کو ممکن بنایا۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ کامیابی ہمیں یاد دلاتی ہے کہ اصل قوت ہمارے اتحاد، ایمان اور اجتماعی شعور میں ہے۔ شیری رحمان نے عہد کیا کہ پاکستان کی سلامتی، خودمختاری اور وقار کے لیے پوری قوم ہمیشہ متحد رہے گی۔انہوں نے اپنے پیغام کے اختتام پر کہا کہ پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔مزید قومی خبریں
-
ایران، امریکہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوگی یا کہیں اورکہنا قبل از وقت ہے، ترجمان دفتر خارجہ
-
موبائل فون پر پی ٹی اے ٹیکس ختم کرنے کی تجویز زیرغور ہے، طارق فضل چوہدری
-
عدالت کی جانب سے سزا یافتہ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی اس وقت جوڈیشل کسٹڈی میں ہیں، رانا ثناء اللہ
-
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23 ملین ڈالر اضافے کے ساتھ 21.29 ارب ڈالر ہو گئے، سٹیٹ بینک
-
گزشتہ دو سال میں ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافے کا انکشاف
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے،گورنر اسٹیٹ بینک
-
پاک فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان پاک فوج
-
ْمعرکہ حق میں جو دنیا نے دیکھا وہ ہماری مجموعی پاور پوٹینشل کا 10، 15 فیصد ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
عظمت خان بگٹی نے وطن، امن اور اپنی سرزمین کے دفاع کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے بہادری، وفاداری اور قربانی کی عظیم مثال قائم کی ہے۔ وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی کا بیکڑ میں میرغلام قادر بگٹی میموریل اسپتال کا دورہ ، مختلف شعبوں، وارڈز اور طبی سہولیات کا معائنہ کیا
-
وفاقی وزیرِ پٹرولیم علی پرویزملک سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
صوبائی وزیرملک فیصل ایوب کھوکھرکی شہید کیپٹن محمد زوہیب الدین کی قبرپر حاضری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.