اسلام آباد اتھلیٹکس مرد و خواتین کی ٹیموں کے چنائو کے سلسلہ میں ٹرائلز اختتام پذیر
جمعرات 7 مئی 2026 23:34
(جاری ہے)
اسلام آباد اتھلیٹکس فیڈریشن کے سیکرٹری قلندر عباس نے بتایا کہ ٹرائلز میں وفاقی دارالحکومت کی کثیر تعداد میں مرد اور خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی اور ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان آئندہ ہفتے کردیا جائے گا۔ منتخب ٹیموں کے کھلاڑی لوک سہائتا 54ویں نیشنل اتھلیٹکس چیمپئن شپ 2026 میں شرکت کرے گی۔ یہ چیمپئن شپ 14 سے 17 مئی تک کراچی میں کھیلی جائے گی۔ اسلام آباد کے کھلاڑی 12 مئی کو کراچی کے لئے رووانہ ہونگے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایران، امریکہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوگی یا کہیں اورکہنا قبل از وقت ہے، ترجمان دفتر خارجہ
-
موبائل فون پر پی ٹی اے ٹیکس ختم کرنے کی تجویز زیرغور ہے، طارق فضل چوہدری
-
عدالت کی جانب سے سزا یافتہ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی اس وقت جوڈیشل کسٹڈی میں ہیں، رانا ثناء اللہ
-
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23 ملین ڈالر اضافے کے ساتھ 21.29 ارب ڈالر ہو گئے، سٹیٹ بینک
-
گزشتہ دو سال میں ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافے کا انکشاف
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے،گورنر اسٹیٹ بینک
-
پاک فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان پاک فوج
-
ْمعرکہ حق میں جو دنیا نے دیکھا وہ ہماری مجموعی پاور پوٹینشل کا 10، 15 فیصد ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
عظمت خان بگٹی نے وطن، امن اور اپنی سرزمین کے دفاع کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے بہادری، وفاداری اور قربانی کی عظیم مثال قائم کی ہے۔ وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی کا بیکڑ میں میرغلام قادر بگٹی میموریل اسپتال کا دورہ ، مختلف شعبوں، وارڈز اور طبی سہولیات کا معائنہ کیا
-
وفاقی وزیرِ پٹرولیم علی پرویزملک سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
صوبائی وزیرملک فیصل ایوب کھوکھرکی شہید کیپٹن محمد زوہیب الدین کی قبرپر حاضری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.