آغا خان فاؤنڈیشن اور بینک الفلاح کا گلگت بلتستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کیلئے 66 ملین روپے کے منصوبے کا آغاز
جمعہ 8 مئی 2026 15:07
(جاری ہے)
مزید برآں، ہنگامی صورتحال کے لیے موسم سرما کے مطابق خیموں کی فراہمی سے آفات سے نمٹنے کی تیاری کو بہتر بنایا جائے گا، جس میں بینک الفلاح کی جانب سی50 ملین روپے جبکہ آغا خان فانڈیشن کی جانب سی7.05 ملین روپے شامل ہیں۔
اس تحت صاف پانی کی فراہمی، آبپاشی نظام کی بحالی، سیلاب سے تحفظ کے اقدامات اور ہنگامی رہائش کے ذخائر کو بہتر بنایا جائے گا۔ یہ منصوبہ ضلع گلگت، غذر اور ہنزہ میں براہ راست 10 ہزار 600 سے زائد افراد جبکہ بالواسطہ طور پر تقریبا 13 ہزار افراد کو فائدہ پہنچائے گا۔ اس منصوبے میں چترال کے ایک اسکول میں 25 کلوواٹ سولر سسٹم کی تنصیب کے لیی9.3 ملین روپے کی شراکت بھی شامل ہے، جس سے طلبہ اور اساتذہ مستفید ہوں گے۔بینک الفلاح لمیٹڈ کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر عاطف باجوہ نے پاکستان میں کمیونٹیز کی ترقی میں کردار ادا کرنے کے بینک کے عزم پر زور دیتے ہوئے کہاکہ ہمیں آغا خان فانڈیشن پاکستان کے ساتھ اس اہم بحالی کے اس منصوبے کے آغاز پر فخر ہے، جو ذمہ دارانہ بینکاری اور کمیونٹی میں مثر سرمایہ کاری کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیرداخلہ محسن نقوی سے بنگلہ دیش کی وزیر مملکت خارجہ امور کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات،خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
پیدائشی سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کی مشروط اجازت، نادرا نے نئی سہولت متعارف کرا دی
-
کراچی میں صحافی ولی بابر قتل کیس کا ملزم جیل سے فرار،
-
حکمران آئی ایم ایف کے ریکوری ایجنٹ کا کردار ادا کر رہے ہیں ، جے یو آئی
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے بالائی علاقوں میں 10 مئی کی شام سے 12 مئی تک گرد آلود ہواؤں، آندھی اور بارش کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں اور شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
-
معرکہ حق دنیا کیلئے پیغام تھا کہ پاکستان کو کمزور سمجھنے کی غلطی نہ کی جائے ، رانا مشہود
-
’’معرکۂ حق‘‘ میں پاکستان کی تاریخی کامیابی قومی اتحاد، عسکری مہارت اور مؤثر سفارت کاری کا نتیجہ ہے،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
الخدمت فائونڈیشن غزہ متاثرین ،پاکستان کے مستحقین کیلئی13ہزار جانور قربان کرے گی‘ ڈاکٹرحفیظ الرحمن
-
حکومت ڈیجیٹلائزیشن،ٹیکس نظام میں بہتری کے ذریعے اقتصادی ترقی کے نئے مواقع پیدا کر رہی ہے‘ مشیر خزانہ
-
پاکستان کو اب معرکہ معیشت جیتنا ہوگا ،مضبوط دفاع کو مضبوط معیشت کے بغیر دیرپا نہیں بنایا جا سکتا‘احسن اقبال
-
چوہدری شافع حسین کا دورہٴ چین، بڑے سرمایہ کار گروپوں سے پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے بات چیت
-
جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے شفاف اور تیز تر خدمات کی فراہمی ترجیح ہے، ڈی جی پاسپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.