ٹھل میں کمسن بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی، تین ملزمان گرفتار، سیشن جج نے واقعے کا نوٹس لے لیا
جمعہ 8 مئی 2026 18:54
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے تھانہ اے سیکشن کی حدود میں کمسن بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کرکے ویڈیو ریکارڈ کی گئی ہے ، واقعے کا ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی نے نوٹس لے لیا ہے، پولیس کے مطابق متاثرہ بچے امن کمار ولد دیپک کمار عمر 12 سال کے چچا زاد بھائی یش کمار کی مدعیت میں تھانہ اے سیکشن ٹھل پر مقدمہ درج کرلیا گیاہے ، پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن ٹھل محمد ایوب ڈوگر نے کارروائی کرتے ہوئے نامزد ملزمان ورون کمار، منیش شرما اور نتیش کمار کو گرفتار کرلیا ہے ، پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچے کا میڈیکل چیک اپ کرایا جا رہا ہے جبکہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے، ترجمان جیکب آباد پولیس کے مطابق واقعے کی غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات کی جائیں گی اور میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد اسے قانونی کارروائی کا حصہ بنایا جائے گا، ادھر واقعے کا سیشن جج جیکب آباد نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن ٹھل اور تفتیشی افسر کو ریکارڈ سمیت 11مئی کو عدالت میں طلب کرلیا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
2026 کی پہلی سہ ماہی: ایزی پیسہ بینک کا قبل از ٹیکس منافع 3.66 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی، چاندی بھی سستی
-
سانحہ 9 مئی، پولیس رپورٹ میں 3 سال کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
نام نہاد معاشی ٹیم کی ناکام پالیسیوں نے ملک کی معیشت تباہ کر دی، شفیع جان
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام صوبوں کے حوالے کرنے پر غور
-
وفاقی وزیرتجارت سے کارپوریٹ ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا “معرکہ حق” کے موقع پر افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین
-
پاکستان کے عوام اپنی ریاست و افواج کے ساتھ ہیں، گورنرخیبرپختونخوا
-
چھٹیاں بند،پنجاب بھر کے لینڈ ریکارڈ دفاتر ہفتے میں 6 دن کھلیں گے
-
نواب ثناء اللہ زہری کی جکھرانی ہاوس آمد، میر اعجاز حسین جکھرانی سے انکے صاحبزادے کی انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی
-
شجاعت حسین نے پارٹی رہنمائوں کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کی ہدایات کر دی
-
احد چیمہ کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی میں مجوزہ اصلاحات کے حوالے سے اہم اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.