حج 2026 ، سرکاری کوٹے کے 44 فیصد عازمین سعودی عرب پہنچ گئے ، عازمین کی سہولت کے لئے مکرمہ میں 230 بسیں فعال
ہفتہ 9 مئی 2026 14:37
(جاری ہے)
عازمین کی سہولت کے لیے مجموعی طور پر 652 معاونین، 255 طبی عملہ اور 183 خدام و ٹیکنیکل سٹاف تعینات کیا گیا ہے ۔
افرادی قوت کی تقسیم کے مطابق مکہ مکرمہ میں 791، مدینہ منورہ میں 280 اور جدہ میں 19 اہلکار عازمین کو خدمات فراہم کر رہے ہیں ۔ مکہ مکرمہ میں عازمین حج کی حرم پاک تک آمد و رفت کو آسان بنانے کے لیے ٹرانسپورٹ کے مربوط انتظامات کیے گئے ہیں ۔ اس مقصد کے لیے اب تک 230 بسیں فعال کی جا چکی ہیں تاکہ ضیوف الرحمن کو سفری سہولیات بلا تعطل میسر رہیں ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے کویت میں پاسدارانِ انقلاب کے چار اہلکاروں کی گرفتاری کی تصدیق کردی
-
ایرانی حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر سے ایندھن کا اخراج ہوا، جہاز عمان میں لنگر انداز ہے،ابو ظہبی نیشنل آئل کمپنی
-
امریکی جنرل ڈین کین کا ایران کیخلاف فتح کا لفظ استعمال کرنے سے گریز
-
جنگ بندی کی غیریقینی صورتحال کے باعث ایرانی فوج ہائی الرٹ ہے
-
امریکا کا بھارتی آن لائن فارمیسی کے خلاف بڑا ایکشن، 13 افراد پر ویزا پابندیاں عائد
-
ٹرمپ کا گولڈن ڈوم منصوبہ امریکا کو کھربوں ڈالرز میں پڑنے کا امکان
-
ایران جنگ پر29 ارب ڈالرز خرچ ، امریکی فوج نے مزید 1.5ٹریلین ڈالرز مانگ لئے
-
امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی
-
بھارت، جہیز میں سونے کی چین نہ ملنے پر دلہن کو قتل کر دیا گیا
-
آبنائے ہرمز میں چینی سپر ٹینکر کی نقل و حرکت
-
وزیرِاعظم پروگرام برائے انسدادِ ہیپاٹائٹس سی کے سافٹ لانچ سے اس مرض کے خاتمے کی ابتدا ہو گئی ، سید مصطفی کمال
-
سوڈان کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.