بھارت ،ہندوتوا لیڈر نے امدادی مہم کو مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کی تقریب میں تبدیل کردیا
پیر 11 مئی 2026 13:32
(جاری ہے)
اس سے قبل اس نے مسلمانوں کو جہادی قرار دیتے ہوئے ہندوو ¿ں پر زور دیا کہ وہ مسلمانوں کو ہندو اکثریتی علاقوں میں جائیداد خریدنے سے روکیں اوریہ جھوٹا دعویٰ کیا کہ صرف ہندو ٹیکس ادا کرتے ہیں۔
فروری 2026 میں اس کی تنظیم نے اتر پردیش کی ایک شاہراہ پر”مسلمانوں کے لیے نہیں“ لکھ دیا۔ اگست 2024 میں اس نے ایک ہجوم کی قیادت کی جس نے غازی آباد میں ایک مسلمان بستی میں گھروں کو نذر آتش کردیا۔ پنکی چودھری کے خلاف 38 سے زیادہ فوجداری مقدمات درج ہیں۔ ہندو رکشا دل کے ارکان پر تلواریں تقسیم کرنے، مسلم مخالف نعرے لگانے اور اقلیتوں کو نشانہ بنانے کا الزام ہے۔مبصرین کا کہنا ہے کہ تنظیم کے اقدامات اور نرم سرکاری رویے سے حکومت کا تعصب عیاں ہوتاہے ۔ انہوں نے نفرت انگیز تقاریر کے خلاف سخت کارروائیوں اور ہندو انتہاپسندوں کے لیے استثنیٰ کے خاتمے کے مطالبات دہرائے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
انمول پنکی نے اپنے ہاتھ تیزاب سے کیوں جلائی تہلکہ خیز انکشافات
-
ایشوریا کے مداح اب بھی ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے تاب
-
ایرانی اداکارہ کو غیرمناسب پیغامات بھیجنے پر اہلیہ نے میکرون کو تھپڑ مارا، تہلکہ خیز انکشاف
-
ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت جاری ہے، امریکی نائب صدر
-
تمام عالمی بحرانوں کا حل صرف سفارت کاری اور مذاکرات میں ہے،چینی صدر
-
ایران نے کویت میں پاسدارانِ انقلاب کے چار اہلکاروں کی گرفتاری کی تصدیق کردی
-
ایرانی حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر سے ایندھن کا اخراج ہوا، جہاز عمان میں لنگر انداز ہے،ابو ظہبی نیشنل آئل کمپنی
-
امریکی جنرل ڈین کین کا ایران کیخلاف فتح کا لفظ استعمال کرنے سے گریز
-
جنگ بندی کی غیریقینی صورتحال کے باعث ایرانی فوج ہائی الرٹ ہے
-
امریکا کا بھارتی آن لائن فارمیسی کے خلاف بڑا ایکشن، 13 افراد پر ویزا پابندیاں عائد
-
ٹرمپ کا گولڈن ڈوم منصوبہ امریکا کو کھربوں ڈالرز میں پڑنے کا امکان
-
ایران جنگ پر29 ارب ڈالرز خرچ ، امریکی فوج نے مزید 1.5ٹریلین ڈالرز مانگ لئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.