اسحاق ڈار کی زیرصدارت نئی وفاقی اور صوبائی یونیورسٹیوں کے قیام اور یونیورسٹی چارٹرز سے متعلق مسودہ قوانین کا جائزہ لیا گیا
پیر 11 مئی 2026 20:20
(جاری ہے)
فیصلہ کیا گیا کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) یکم جون 2026 تک یونیورسٹیوں کے قیام کے معیار پر نظرِثانی کرے گا جبکہ تمام زیر التوا معاملات کو نئے فریم ورک کی تکمیل کے بعد اسی کے تحت جانچا جائے گا۔
اجلاس میں یونیورسٹیوں کی کارکردگی، مختلف شعبہ جات، عالمی درجہ بندیوں اور بین الاقوامی سطح پر طلب رکھنے والے مضامین کو ترجیح دینے کی اہمیت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے اس امر پر زور دیا کہ اعلی تعلیم کے شعبے کو روزگار کے مواقع، جدت اور تحقیقی اثرات کے حوالے سے مضبوط نتائج فراہم کرنا ہوں گے تاکہ فارغ التحصیل طلبہ کو ملکی اور عالمی سطح پر بہتر مواقع میسر آ سکیں۔ اجلاس میں وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنا اللہ، وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق باجوہ، سیکریٹری تعلیم، ایچ ای سی کی قیادت، ریکٹر نسٹ اور متعلقہ وزارتوں کے سینئر حکام نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران جنگ: ترسیلات پر انحصار کرنے والے پاکستانی گھرانے پریشان
-
صدر آصف زرداری کی وفاقی حکومت کو عوام کو مہنگائی میں کمی کیلئے ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت
-
آئی پی پیز کو آئندہ کیلئے دفن کردیا
-
پنجاب حکومت پر واجبات کا بوجھ لادنے کی ذہنیت برداشت نہیں کروں گی، تمام مالی واجبات کلیئر کریں
-
صوبے کے امن، استحکام اور عوامی مفادات کیخلاف ہر اقدام کی بھرپور مخالفت کریں گے
-
قطر سے ایل این جی کی سپلائی بحال ہو گئی
-
اسحاق ڈار کی زیرصدارت نئی وفاقی اور صوبائی یونیورسٹیوں کے قیام اور یونیورسٹی چارٹرز سے متعلق مسودہ قوانین کا جائزہ لیا گیا
-
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر نیٹلی اے بیکر کی ملاقات ، خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
-
توانائی سیکٹر اصلاحات اہم، آئی پی پیز کو آئندہ کیلئے دفن کردیا، اویس لغاری
-
سردارایازصادق کی معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر مسلح افواج پاکستان اور قوم کو مبارکباد
-
میڈیا ورکرز کے حقوق کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، وزیراطلاعات
-
/بھارت کا جھوٹ پر مبنی بیانیہ بری طرح بے نقاب‘ آج بھارتی میڈیا دنیا بھر میں مذاق بن چکا ہے‘ اسپیکر قومی اسمبلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.