صوبے کے امن، استحکام اور عوامی مفادات کیخلاف ہر اقدام کی بھرپور مخالفت کریں گے
بند کمروں کی مسلط کردہ پالیسیوں کے باعث صوبہ ایک بار پھر بدامنی کی لپیٹ میں آ گیا ہے، مسلسل آپریشنز اور ڈرون حملوں سے کولیٹرل ڈیمجز ناسور بن چکا ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا الزام
ثنااللہ ناگرہ
پیر 11 مئی 2026
19:28
(جاری ہے)
کوئی بھی چیز انسانی جان کا نعم البدل نہیں ہو سکتی، ہم لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور ان کے حوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں، ظلم کے خلاف جنگ مشترکہ ہے، ہم اس معاملے میں سیاسی و نظریاتی وابستگیوں سے بالاتر ایک پیج پر ہیں، مسلسل آپریشنز اور ڈرون حملوں کے باعث کولیٹرل ڈیمجز ایک ناسور بن چکا ہے، صوبائی حکومت متاثرہ خاندانوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، شہید پیکج اور تمام سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔
امن سب کا مطالبہ اور اولین ضرورت ہے، امن کی بحالی اور حقوق کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے، شہداء کے خون کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ خیبرپختونخوا پولیس اور شہریوں نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے شمار قربانیاں دی ہیں، بند کمروں کی مسلط کردہ پالیسیوں کے باعث صوبہ ایک بار پھر بدامنی کی لپیٹ میں آ گیا، صوبے کے امن، استحکام اور عوامی مفادات کے خلاف ہر اقدام کی بھرپور مخالفت کریں گے، شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، پائیدار امن کا قیام حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست ہے۔مزید اہم خبریں
-
ایران جنگ: ترسیلات پر انحصار کرنے والے پاکستانی گھرانے پریشان
-
آئی پی پیز کو آئندہ کیلئے دفن کردیا
-
پنجاب حکومت پر واجبات کا بوجھ لادنے کی ذہنیت برداشت نہیں کروں گی، تمام مالی واجبات کلیئر کریں
-
صوبے کے امن، استحکام اور عوامی مفادات کیخلاف ہر اقدام کی بھرپور مخالفت کریں گے
-
قطر سے ایل این جی کی سپلائی بحال ہو گئی
-
اسحاق ڈار کی زیرصدارت نئی وفاقی اور صوبائی یونیورسٹیوں کے قیام اور یونیورسٹی چارٹرز سے متعلق مسودہ قوانین کا جائزہ لیا گیا
-
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر نیٹلی اے بیکر کی ملاقات ، خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
-
توانائی سیکٹر اصلاحات اہم، آئی پی پیز کو آئندہ کیلئے دفن کردیا، اویس لغاری
-
سردارایازصادق کی معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر مسلح افواج پاکستان اور قوم کو مبارکباد
-
میڈیا ورکرز کے حقوق کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، وزیراطلاعات
-
/بھارت کا جھوٹ پر مبنی بیانیہ بری طرح بے نقاب‘ آج بھارتی میڈیا دنیا بھر میں مذاق بن چکا ہے‘ اسپیکر قومی اسمبلی
-
سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.