ٰگلگت بلتستان انتخابات 2026، پاکستان تحریک انصاف نے 24 حلقوں کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا
[بیرسٹر گوہر کی منظوری، پی ٹی آئی نے جی بی انتخابات کے لیے ٹکٹ جاری کر دیے، محمد الیاس صدیقی اور راجہ زکریا سمیت اہم نام شامل
پیر 11 مئی 2026 23:10
(جاری ہے)
سکردو کے چاروں حلقوں میں راجہ محمد زکریا خان مقپون (جی بی اے 7)، محمد کاظم میثم (جی بی اے 8)، وزیر اظہر مہدی (جی بی اے 9) اور ڈاکٹر محمد شریف (جی بی اے 10) کو ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔
کھرمنگ سے سید محسن زیدی، شگر سے ایڈووکیٹ محمد حسن شگری اور گانچھے کے تین حلقوں سے محمد اختر خان، عبد الرحیم اور صداقت حسین تحریک انصاف کے آفیشل امیدوار ہوں گے۔استور سے شاہدہ (جی بی اے 13) کو پارٹی کا ٹکٹ دیا گیا ہے۔ دیامر ریجن میں نوشاد عالم، سید عابد اقبال، حاجی کامان اور ایوب قریشی کو مختلف حلقوں سے نامزد کیا گیا ہے۔ ضلع غذر میں شیر عظیم خان، ندیم رفیق اور راجہ جہانزیب پی ٹی آئی کی نمائندگی کریں گے۔تحریک انصاف کی جانب سے امیدواروں کے اس بروقت اعلان کو سیاسی حلقوں میں انتخابی مہم کے آغاز کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ پارٹی قیادت نے تمام نامزد امیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اپنے حلقوں میں عوامی رابطہ مہم تیز کریں اور پارٹی کا منشور گھر گھر پہنچائیںمزید قومی خبریں
-
ٰگلگت بلتستان انتخابات 2026، پاکستان تحریک انصاف نے 24 حلقوں کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا
-
گوادر پورٹ پر درآمدی ، برآمدی کارگو کیلئے 30 روزہ مفت اسٹوریج سہولت کا اعلان
-
گورنر خیبرپختونخوا سے جامعہ فیض القرآن والسنتہ پشاور کے مہتمم پیر مولانا محمد ابوبکر صدیق کی ملاقات
-
وفاقی اور بلوچستان کی حکومتیں ریکوڈک منصوبے کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے پرعزم ہیں، علی پرویز ملک
-
پاور سیکٹر اصلاحات میں عوامی آگاہی اور میڈیا کا کردار اہم ہے،وفاقی وزیر اویس خان لغاری
-
سردار ایاز صادق کی معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر مسلح افواج پاکستان اور قوم کو مبارکباد
-
معرکہ حق کی پہلی سالگرہ پر شاندار جشنِ فتح، قوم متحد ہوکر پاکستان کی ترقی و استحکام کیلئے کردار ادا کرے، ڈاکٹر عشرت العباد خان
-
سیکورٹی اداروں كی بروقت کارروائی،ایک کم عمرلڑکی کوبی ایل اے كے دہشت گردوں کے چنگل سے بازیاب کرالیا گیا،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سابق کونسلرمسز نسیم اختر کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا سے ضلع پہاڑ پور کے گاؤں مٹھاپور کے نوجوان سید امیر حسین شاہ زیدی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا سے کرغزستان میں قائم انٹرنیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ میڈیسن کے ریکٹر ڈاکٹر احسان علی کی ملاقات
-
ایف بی آر نے ٹیکس سال 2026 کیلئے نئے انکم ٹیکس ریٹرن فارم متعارف کرانے کا مسودہ جاری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.