عالمی برادری کشمیری نظربندوں کی رہائی کے لیے کردار ادا کرے، حریت کانفرنس
منگل 12 مئی 2026 11:56
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بھارتی فورسز کے اہلکاروں کے ہاتھوں کشمیریوں پر وحشیانہ ظلم و تشدد ، بڑے پیمانے پرگرفتاریاں،قتل عام اور دوران حراست گمشدگیاں مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کی واضح مثال ہیں۔
حریت ترجمان نے مزید کہا کہ مودی حکومت کی مسلم دشمن اقدامات اور استعماری ہتھکنڈے بھی واضح طور پر اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ مستقبل میں کشمیری عوام کے لیے کیا ہونے والا ہے۔انہوں نے کشمیری نظربندوں کی حالت زار پر سخت تشویش کا اظہار کیا اورحریت چیئرمین مسرت عالم بٹ، محمد یاسین ملک، شبیر احمد شاہ، آسیہ اندرابی، ناہیدہ نسرین، فہمیدہ صوفی، نعیم احمد خان، محمد ایاز اکبر، پیر سیف اللہ، معراج الدین کلوال، فاروق احمدڈار ،شاہد الاسلام، بلال صدیقی، مشتاق الاسلام،میاں عبدالقیوم ، فیاض حسین جعفری، ڈاکٹر محمد قاسم فکتو، ڈاکٹر محمد شفیع شریعتی، ڈاکٹر حمید فیاض، نور محمد فیاض، محمد رفیق گنائی، حیات احمد بٹ، شوکت حکیم، معراج الدین نندا، ایڈووکیٹ زاہد علی، ظفر اکبر بٹ،شوکت احمد خان ،عمر عادل ڈار، اور انسانی حقوق کے کارکن خرم پرویز اور دیگر کشمیریوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ۔ حریت ترجمان نے کشمیریوں کی املاک کو ضبط کرنے اور انہیں مسمار کرنے کے مذموم ایجنڈے پر عمل پیرا بھارتی حکومت کی مذمت کی۔مزید کشمیر کی خبریں
-
عشق پاکستانی نوجوان کو ایل او سی کے پار لے گیا
-
آزاد کشمیر کا ٹیکسی ڈرائیور مانچسٹر کا لارڈ میئر بن گیا
-
سانگھڑمیں گھریلو تنازع پر بدبخت بیٹے نے باپ قتل کر دیا
-
مردان،کمرے کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی جاں بحق
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی تحصیل آفس پٹہکہ نصیرآباد کا دورہ
-
تامل ناڈوJ فیکٹری میںزور داردھماکہ ،23 مزدورہلاک
-
HBL PSL کے 11ویں ایڈیشن میں آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم کو بھی شامل کیا جائے،شرافت علی خلجی
-
بھارت میں انسانی حقوق کے علمبرداروں کو بڑھتے ہوئے خطرات اور قانونی دباؤ کا سامنا ہے، عالمی جریدے نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کردیا
-
ایس سی او پاکستان میں 5G ٹیکنالوجی متعارف کرانے والا پہلا ادارہ بن گیا
-
کینیڈا: بھارتی نژاد خاتون نینسی گریوال کو چھرا گھونپ کر قتل کردیا گیا
-
بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالقیوم عرف پھسو ساکن بھروٹ گالہ تحصیل کھوئیرٹہ کو گرفتار کر لیاگیا
-
کھوئی رٹہ میں انتظامیہ سو گئی ، سلنڈر کی قیمت3800سی3900کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.