ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بلوں میں اضافے کا خدشہ
بدھ 13 مئی 2026 12:29
(جاری ہے)
حکومت نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کروائی ہے کہ آئندہ مالی سال سے 500 ارب روپے سے زائد کی پاورسبسڈی بی آئی ایس پی کو منتقل کر دی جائیگی ۔
بڑے گھروں میں ایک سے زائد میٹر لگوا کر سستی بجلی کی سہولت لینے والیسبسڈی سیمحروم ہو جائیں گے۔ ماہرین کے مطابق آئی ایم ایف کا پرانا مطالبہ اب پورا کیا جا رہا ہے۔پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق گھروں میں 2، 3 بجلی میٹرز کی وجہ سے پروٹیکٹڈ صارفین 1 کروڑ سے بڑھ کر 2کروڑ 20لاکھ تک پہنچ چکے۔ موجودہ سبسڈی سسٹم ختم کرنے کیلئے نیا طریقہ کار تیار کیا جا رہا ہے۔ بجلی صارفین کا ڈیٹا بی آئی ایس پی سے منسلک کیا جائے گا۔ حکومت اگست تک نیا سبسڈی سسٹم ٹیسٹ کرے گی اور یکم جنوری 2027 سے مکمل نافذ کر دیا جائے گا ۔ آئی ایم ایف سے ترقیاتی منصوبوں میں کلائمیٹ ترجیح 30 فیصد تک بڑھانے کا بھی وعدہ کیا گیا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور کی ایک ایف آئی آر میں بھی انمول پنکی کا نام شامل، ملزمہ کے بھائی کے بیان نے پول کھولا
-
پاکستان کی ’والٹروائٹ‘ انمول پنکی کی کہانی ’بریکنگ بیڈ‘ کا دیسی ورژن
-
ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 17 مئی کو طلب
-
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کی ریگولیشنز پوری کرنے میں اسرائیل کے برابر آ گیا، کرپٹو سلیٹ
-
دہشتگردی ناکام بنانیوالے شہید شہری کی قربانی کا اعتراف،ستارہ شجاعت دینے کی منظوری
-
عازمینِ حج کی خدمت و سہولتوں میں کسی قسم کی کوتاہی نہ کی جائے،وزیراعظم
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
میں شکریہ ادا کروں گا انمول پنکی کا کہ وہ عدالت سے بھاگی نہیں، وزیرداخلہ سندھ
-
وفاقی وزیر خزانہ محمداورنگزیب کی آئی ایم ایف کے مشن سے ملاقات، کلی معیشت کی مجموعی صورتحال، آئندہ وفاقی بجٹ اور اصلاحات کے ایجنڈے پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
دہشتگردی کے بزدلانہ حملے قوم کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے، شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی
-
سپریم کورٹ ، نورمقدم قتل کیس کی سماعت جون کے پہلے ہفتے تک ملتوی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کا منشیات سپلائی کے دوران تلاشی سے بچنے کیلئے خواتین رائیڈرز کے استعمال کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.