دہشتگردی کے بزدلانہ حملے قوم کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے، شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی
بدھ 13 مئی 2026 12:09
(جاری ہے)
انہوں نے لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔محمد حنیف عباسی نے کہا کہ دہشتگردی کے بزدلانہ حملے قوم کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے اور پاکستانی قوم ناقابلِ شکست ہے۔
انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک ریاست اور سکیورٹی فورسز کی جنگ جاری رہے گی۔وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ پوری قوم اپنی بہادر سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگرد عناصر اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے کیونکہ قوم متحد ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور کی ایک ایف آئی آر میں بھی انمول پنکی کا نام شامل، ملزمہ کے بھائی کے بیان نے پول کھولا
-
پاکستان کی ’والٹروائٹ‘ انمول پنکی کی کہانی ’بریکنگ بیڈ‘ کا دیسی ورژن
-
ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 17 مئی کو طلب
-
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کی ریگولیشنز پوری کرنے میں اسرائیل کے برابر آ گیا، کرپٹو سلیٹ
-
دہشتگردی ناکام بنانیوالے شہید شہری کی قربانی کا اعتراف،ستارہ شجاعت دینے کی منظوری
-
عازمینِ حج کی خدمت و سہولتوں میں کسی قسم کی کوتاہی نہ کی جائے،وزیراعظم
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
میں شکریہ ادا کروں گا انمول پنکی کا کہ وہ عدالت سے بھاگی نہیں، وزیرداخلہ سندھ
-
وفاقی وزیر خزانہ محمداورنگزیب کی آئی ایم ایف کے مشن سے ملاقات، کلی معیشت کی مجموعی صورتحال، آئندہ وفاقی بجٹ اور اصلاحات کے ایجنڈے پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
دہشتگردی کے بزدلانہ حملے قوم کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے، شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی
-
سپریم کورٹ ، نورمقدم قتل کیس کی سماعت جون کے پہلے ہفتے تک ملتوی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کا منشیات سپلائی کے دوران تلاشی سے بچنے کیلئے خواتین رائیڈرز کے استعمال کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.