دہشتگردی ناکام بنانیوالے شہید شہری کی قربانی کا اعتراف،ستارہ شجاعت دینے کی منظوری
بدھ 13 مئی 2026 13:13
(جاری ہے)
صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ لیاقت شہید نے اپنی جان قربان کر کے بڑے جانی نقصان کو ٹال دیا، ان کی جرأت، فرض شناسی اور قربانی قوم کے لیے روشن مثال ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ لیاقت شہید نے خودکش حملہ آور کے سامنے ڈٹ کر بے مثال بہادری کا مظاہرہ کیا، قوم اپنے بہادر سپوت لیاقت شہید کو سلام پیش کرتی ہے۔لیاقت شہید کی والدہ، صاحبزادے اور بھائی صدر مملکت سے ستارہ شجاعت وصول کریں گے، شہید کے اہل خانہ کو مکمل سرکاری پروٹوکول کے ساتھ اسلام آباد روانہ کیا گیا، ان کے اہل خانہ کی حفاظت اور سہولت کے لیے ایلیٹ فورس کا دستہ بھی ہمراہ ہے۔مزید اہم خبریں
-
پنجاب حکومت کا نصاب میں حب الوطنی اور معرکہ حق کے مضامین شامل کرنے کا فیصلہ
-
کوکین کوئین انمول پنکی کا 4 مقدمات میں 3 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی ایک قتل کیس میں بھی نامزد، تحقیقات کیلئے 3 کمیٹیاں بن گئیں
-
لاہور کی ایک ایف آئی آر میں بھی انمول پنکی کا نام شامل، ملزمہ کے بھائی کے بیان نے پول کھولا
-
پاکستان کی ’والٹروائٹ‘ انمول پنکی کی کہانی ’بریکنگ بیڈ‘ کا دیسی ورژن
-
ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 17 مئی کو طلب
-
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کی ریگولیشنز پوری کرنے میں اسرائیل کے برابر آ گیا، کرپٹو سلیٹ
-
دہشتگردی ناکام بنانیوالے شہید شہری کی قربانی کا اعتراف،ستارہ شجاعت دینے کی منظوری
-
عازمینِ حج کی خدمت و سہولتوں میں کسی قسم کی کوتاہی نہ کی جائے،وزیراعظم
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
میں شکریہ ادا کروں گا انمول پنکی کا کہ وہ عدالت سے بھاگی نہیں، وزیرداخلہ سندھ
-
وفاقی وزیر خزانہ محمداورنگزیب کی آئی ایم ایف کے مشن سے ملاقات، کلی معیشت کی مجموعی صورتحال، آئندہ وفاقی بجٹ اور اصلاحات کے ایجنڈے پر تفصیلی تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.