آزاد کشمیر میں عام انتخابات جولائی کے دوسرے ہفتے میں ہونے کا امکان، تیاریاں عروج پر
الیکشن کمیشن متحرک ، سیاسی جماعتوں نے حکمت عملی مرتب کرنا شروع کر دی‘ انتخابات کا شیڈول آئندہ ہفتے جاری کیے جانے کا امکان
میاں محمد ندیم
جمعرات 14 مئی 2026
15:10
(جاری ہے)
ووٹر فہرستوں میں تکنیکی خامیوں کے خاتمے کیلئے قائم کمیٹی نے کام مکمل کر لیاہے ،ڈپٹی کمشنر باغ عاصم خالد اعوان کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے تکنیکی مسائل دور کئے. ذرائع کے مطابق تکنیکی مسائل کی درستگی کے بعد رواں ہفتے حتمی ووٹرز فہرست جاری کردی جائے گی، الیکشن شیڈول جاری کرنے سے قبل حتمی ووٹرز فہرست کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت جائزہ اجلاس بھی ہو گا آزاد کشمیر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ جولائی کے دوسرے ہفتے میں ہونے کا امکان ہے،انتخابی عمل کو شفاف اور منظم بنانے کیلئے الیکشن کمیشن کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں،آزاد کشمیر میں سیاسی سرگرمیاں تیزہوگئی ہیں جبکہ سیاسی جماعتوں نے انتخابی حکمت عملی مرتب کرنا شروع کر دی ہے.
مزید اہم خبریں
-
افواجِ پاکستان نے بھارت کو وہ سبق سکھایا جو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا.وزیراعظم شہباز شریف
-
انمول عرف پنکی کی گرفتاری پولیس اور متعلقہ اداروں کی ایک بڑی کامیابی ہے، اس پر اداروں کی تعریف کی جانی چاہیے، شرجیل میمن
-
پاکستان کا دفاعی میدان میں ایک اور سنگِ میل، فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ، بشری بی بی سے فیملی اور ذاتی معالج کی ملاقات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ، سینٹرل سلیکشن بورڈ کے فیصلے کالعدم، 21 افسران کو ترقی کیلئے ازسرنو زیر غور لانے کا حکم
-
آزاد کشمیر میں عام انتخابات جولائی کے دوسرے ہفتے میں ہونے کا امکان، تیاریاں عروج پر
-
گلگت بلتستان انتخابات 2026 کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری
-
صومالی قزاقوں کا انوکھا مطالبہ! تاوان نہیں چاہیئے، صدر زرداری سے بات کرنی ہے، انصار برنی کا انکشاف
-
آئی ایم ایف کا ٹیکس شارٹ فال پر تحفظات کا اظہار، تیل کی عالمی قیمتوں کا بوجھ صارفین پر منتقل کرنے کا مطالبہ
-
آپریشنل وجوہات، دبئی کی بجٹ ائیرلائن کی لاہور، اسلام آباد اور پشاور کیلئے پروازیں معطل
-
اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی کھلی کچہری‘ شہریوں کے مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی
-
کم آمدن والے طبقے کو رہائش کی فراہمی اور سستے گھروں کے منصوبے ہماری ترجیحات ہیں، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.