آپریشنل وجوہات، دبئی کی بجٹ ائیرلائن کی لاہور، اسلام آباد اور پشاور کیلئے پروازیں معطل
دبئی ائیرپورٹ پرمارچ میں مسافروں کی تعداد میں 66 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی‘سعودی فضائی کمپنی ٹکردینے کے لیے تیار
میاں محمد ندیم
جمعرات 14 مئی 2026
15:05
(جاری ہے)
حکام کا کہنا ہے کہ دبئی ائیرپورٹ پرمارچ میں مسافروں کی تعداد میں 66 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی خیال رہے کہ عرب امارات کی دیگر ائیرلائن کی پاکستان کیلئے پروازیں جاری ہیں ادھر اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کی نئی ایئرلائن آپریشنزکے لیے تیار ہے فضائی کمپنی نے چند ماہ پہلے اپنی تجرباتی پروازیں مکمل کرلی تھیں اور رواں سال موسم گرما کے آغازپر کمرشل پروازوں کا آغازکیا جانا تھا تاہم خطے میں جنگ کی صورتحال کی وجہ سے سعودی فضائی کمپنی شیڈول کے مطابق اپنی کمرشل پروازوں کا آغازنہیں کرسکی.
مزید اہم خبریں
-
افواجِ پاکستان نے بھارت کو وہ سبق سکھایا جو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا.وزیراعظم شہباز شریف
-
انمول عرف پنکی کی گرفتاری پولیس اور متعلقہ اداروں کی ایک بڑی کامیابی ہے، اس پر اداروں کی تعریف کی جانی چاہیے، شرجیل میمن
-
پاکستان کا دفاعی میدان میں ایک اور سنگِ میل، فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ، بشری بی بی سے فیملی اور ذاتی معالج کی ملاقات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ، سینٹرل سلیکشن بورڈ کے فیصلے کالعدم، 21 افسران کو ترقی کیلئے ازسرنو زیر غور لانے کا حکم
-
آزاد کشمیر میں عام انتخابات جولائی کے دوسرے ہفتے میں ہونے کا امکان، تیاریاں عروج پر
-
گلگت بلتستان انتخابات 2026 کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری
-
صومالی قزاقوں کا انوکھا مطالبہ! تاوان نہیں چاہیئے، صدر زرداری سے بات کرنی ہے، انصار برنی کا انکشاف
-
آئی ایم ایف کا ٹیکس شارٹ فال پر تحفظات کا اظہار، تیل کی عالمی قیمتوں کا بوجھ صارفین پر منتقل کرنے کا مطالبہ
-
آپریشنل وجوہات، دبئی کی بجٹ ائیرلائن کی لاہور، اسلام آباد اور پشاور کیلئے پروازیں معطل
-
اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی کھلی کچہری‘ شہریوں کے مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی
-
کم آمدن والے طبقے کو رہائش کی فراہمی اور سستے گھروں کے منصوبے ہماری ترجیحات ہیں، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.