آئی ایم ایف کا ٹیکس شارٹ فال پر تحفظات کا اظہار، تیل کی عالمی قیمتوں کا بوجھ صارفین پر منتقل کرنے کا مطالبہ
اسحاق ڈار کی سربراہی میں قائم کمیٹی ٹیکس تجاویز اور سفارشات کو حتمی شکل دے گی‘بجٹ میں مزید400ارب کے ٹیکس لگائے جانے کی تجاویز
میاں محمد ندیم
جمعرات 14 مئی 2026
15:07
(جاری ہے)
نئے مالی سال میں چاروں صوبے زرعی آمدن پر مکمل ٹیکس وصولی کریں گے حکومت کی ٹیکس ریونیو سمیت سالانہ معاشی اہداف پر پھر نظرثانی کی تجویز دیدی آئی ایف ایف مشن کو دوران بریفنگ بتایا گیا کہ معاشی شرح نمو کا 4.2 فیصد کا ہدف بھی پورا نہیں ہوسکے گا، رواں مالی سال 13 ہزار 989 ارب روہے کا نظرثانی شدہ ٹیکس ہدف بھی مشکل ہے. آئی ایم ایف حکام نے تیل کی عالمی قیمتوں کا بوجھ صارفین پر منتقل کرنے پر زور دیا،ذرائع کے مطابق ماہ میں صارفین سے 1330 ارب سے زائد کی پیٹرولیم لیوی کی وصولی کی گئی جبکہ پیٹرولیم لیوی کا ہدف 1468 ارب روپے مقرر ہے خسارہ کم کرنے کیلئے آئی ایم ایف نے مالی ڈسپلن یقینی بنانے کا بھی مطالبہ کردیا، نئے بجٹ میں صحت، تعلیم، انفراسٹرکچر، سماجی تحفظ کیلئے زیادہ رقم رکھنے پر زور دیا گیا. آئی ایم ایف نے صحت اور تعلیم پر جی ڈی پی کا کم از کم 3 فیصد خرچ کرنے کا مطالبہ کیا، نیشنل فسکل پیکٹ پر عمل درآمد میں مزید تاخیر نہ کرنے پر بھی زور دیا، نیشنل فسکل پیکٹ پر عمل درآمد میں کوئی رعایت یا نرمی نہیں ہوگی.
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ، بشری بی بی سے فیملی اور ذاتی معالج کی ملاقات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ، سینٹرل سلیکشن بورڈ کے فیصلے کالعدم، 21 افسران کو ترقی کیلئے ازسرنو زیر غور لانے کا حکم
-
آزاد کشمیر میں عام انتخابات جولائی کے دوسرے ہفتے میں ہونے کا امکان، تیاریاں عروج پر
-
گلگت بلتستان انتخابات 2026 کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری
-
آئی ایم ایف کا ٹیکس شارٹ فال پر تحفظات کا اظہار، تیل کی عالمی قیمتوں کا بوجھ صارفین پر منتقل کرنے کا مطالبہ
-
آپریشنل وجوہات، دبئی کی بجٹ ائیرلائن کی لاہور، اسلام آباد اور پشاور کیلئے پروازیں معطل
-
اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی کھلی کچہری‘ شہریوں کے مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی
-
کم آمدن والے طبقے کو رہائش کی فراہمی اور سستے گھروں کے منصوبے ہماری ترجیحات ہیں، وزیراعظم
-
متحدہ عرب امارات سے کوئی شہری ڈی پورٹ نہیں ہوا، ہمارے ان کے ساتھ تعلقات بہترین ہیں، طلال چوہدری
-
اس سال عمران خان کی رہائی ہو جانی ہے، ندیم افضل چن کی پیشگوئی
-
امریکہ حریف نہیں شراکت دار بنے، چینی صدر کا ٹرمپ کو مشورہ
-
انمول پنکی کا براہ راست گاہکوں کو ملنے کے بجائے مخصوص مقامات کا استعمال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.