جنرل ہسپتال ، چار ماہ میں 7 لاکھ 54 ہزار سے زائد مریضوں کا علاج
جمعرات 14 مئی 2026 17:53
(جاری ہے)
پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے کہا کہ وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اور سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر عظمت محمود خان کی رہنمائی میں ہسپتال انتظامیہ مریضوں کی فلاح و بہبود کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔مانیٹرنگ و فیڈبیک کا موثر نظام متعارف کرایا گیا ہے جس کے مثبت نتائج برآمد ہو رہے ہیں۔
جنرل ہسپتال مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق صوبہ بھر کے عوام کو معیاری صحت کی خدمات فراہم کرتے ہوئے اپنے سفر کو مسلسل آگے بڑھاتا رہے گا۔ ایم ایس پروفیسر ڈاکٹر فریاد حسین نے بتایا کہ ڈسپلن، صفائی ستھرائی، ہیلتھ پروفیشنلز کی حاضری اور مریضوں کی بہتر نگہداشت کو یقینی بنانے کے لیے انتظامی ڈاکٹرز کی الگ الگ ڈیوٹیاں لگائی گئی ہیں ۔ ہسپتال کے اعدادوشمار کے مطابق اس مدت کے دوران تقریباً 8 لاکھ لیب ٹیسٹ، 1 لاکھ 6 ہزار 410 ایکسرے، 43 ہزار 728 الٹراساؤنڈ، 24 ہزار 90 سی ٹی سکین، 6 ہزار 639 ایم آر آئی، 83 میموگرافی، 2 ہزار 334 گیسٹرو سکوپی، 30 ہزار سے زائد ای سی جی اور 6 ہزار 174 ڈائیلسز کئے گئے۔ اسی طرح دوسرے اضلاع سے 1 ہزار 423 مریض علاج کے لیے ریفر ہو کر ایل جی ایچ آئے۔مزید قومی خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی سے فیملی اور ذاتی معالج کی ملاقات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
گورنر خیبرپختونخوا کا ضلع بارکھان کے علاقے نوشم میں سکیورٹی فورسز کوموثر کارروائی پر خراج تحسین
-
وفاقی وزیر ریلوے سے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
لاہور،12سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار
-
جنرل ہسپتال ، چار ماہ میں 7 لاکھ 54 ہزار سے زائد مریضوں کا علاج
-
انمول عرف پنکی کیس میں کراچی پولیس کو اہم کامیابی، اکائونٹس سنبھالنے والا ملزم گرفتار
-
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، شزہ فاطمہ خواجہ
-
گورنر خیبرپختونخوا سے ڈائریکٹر جنرل بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ملاقات،فلاحی سرگرمیوں کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا
-
اویس لغاری کا بیان افسوسناک، سرمایہ دارانہ سوچ کی عکاسی کرتا ہے‘ جماعت اسلامی پنجاب
-
آصف زرداری وہ صدرنہیں جواستعفیٰ دیں اوردیں گے بھی کیوں ‘ ندیم افضل چن
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخو کی مالی سال کے اختتام تک جاری فنڈز کے مکمل استعمال کو یقینی بنانے کی ہدایت
-
ہائیکورٹ کا شہر کے 56پارکس ایم سی ایل سے پی ایچ اے کو منتقل کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.