پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 21.33 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے، اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں اضافہ
ملکی زرمبادلہ ذخائر کی تازہ صورتحال، اسٹیٹ بینک کے پاس 15.8 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.4 ارب ڈالر موجود
جمعرات 14 مئی 2026 21:50
(جاری ہے)
مرکزی بینک کی تحویل میں موجود ذخائر کی مالیت 15,867.4 ملین ڈالر ہے۔ نجی و تجارتی بینکوں کے پاس موجود زر مبادلہ کے ذخائر 5,469.3 ملین ڈالر ریکارڈ کیے گئے۔08 مئی 2026ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 17 ملین ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد مرکزی بینک کے پاس موجود رقم 15,850.4 ملین ڈالر سے بڑھ کر 15,867.4 ملین ڈالر ہو گئی۔ معاشی ماہرین کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں یہ استحکام ملکی معیشت اور روپے کی قدر کے لیے مثبت اشارہ ہے۔
مزید اہم خبریں
-
پیپلز پارٹی کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ کی منظوری ممکن نہیں
-
حدیقہ کیانی کو ستارۂ امتیاز سے نواز دیا گیا
-
ٹرمپ اب نہیں چاہتا کہ ایران سے مزید جنگ ہو یا نئے حملے شروع ہوں
-
بلاول بھٹو نے سرعام شازیہ مری کو سخت لہجے میں ڈانٹ دیا
-
افغانستان: جسمانی سزاؤں میں اضافہ، توہین طالبان بھی قابل تعزیر
-
سلامتی کونسل میں افریقہ کی نمائندگی نہ ہونا تاریخی نا انصافی، گوتیرش
-
اسرائیل حزب اللہ بڑھتی ڈرون دوڑ امن کاروں اور جنگ بندی کے لیے خطرہ
-
استعمال شدہ پلاسٹک کو دوبارہ کارآمد بنانے کے لیے ضوابط کی ضرورت
-
غزہ: اسرائیل کا پولیس کو نشانہ بنانا جنگی جرم، انسانی حقوق دفتر
-
افغانستان غذائی قلت: یو این ادارہ زندگی سے رشتہ جوڑے رکھنے میں مصروف
-
غزہ: ملبے کے ڈھیر سے سمندر میں جزیرے بنانے کا منصوبہ
-
ملک کی معاشی صورتحال سنگین ہے معاشی مشکلات میں کمی نہیں اضافہ ہی نظر آرہا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.