انمول پنکی کی عدالت پیشی سے قبل خاتون وکیل جذباتی، سخت سزا دینے کا مطالبہ
جمعہ 15 مئی 2026 14:55
(جاری ہے)
دوسری جانب پولیس ذرائع کے مطابق ملزمہ انمول عرف پنکی کو جمعہ کے روزعدالت میں پیش نہیں کیا گیا، سیشن کورٹ سے ملنے والا جسمانی ریمانڈرات12 بجے ختم ہوگا، جس کے بعد ملزمہ کو آج(16مئی)عدالت میں پیش کیاجائے گا۔
قائمقام پراسکیوٹر جنرل سندھ منتظر مہدی کے مطابق ملزمہ انمول عرف پنکی کا جسمانی ریمانڈ جمعہ کومکمل نہیں ہوا، ملزمہ کو ہفتہ کے روز جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر پیش کیا جائے گا۔منتظر مہدی نے کہا کہ ملزمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست دائر کی جائے گی، ملزمہ کے مقدمات کی پیروی کے لیے پراسکیوٹرز کی ٹیم تشکیل دی گئی ہے جو اسکے کیسز کو ترجیحی بنیادوں پر دیکھے گی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان بہتر مارکیٹنگ کے ذریعے سیاحت کے شعبے سے اربوں ڈالر کما سکتا ہے. ٹورازم ڈ ویلپمنٹ فاﺅنڈیشن
-
ایران پر زیادہ صبر نہیں کر سکتے ‘تہران واشنگٹن کے ساتھ جلد معاہدہ کر ئے.ڈونلڈ ٹرمپ
-
چینی وزارتِ خارجہ کا تجارتی معاہدوں پر کیے جانے والے سوالات کا براہِ راست جواب دینے سے گریز
-
امریکی صدر کا دورہ رسمی تقاریب سے بھرپور‘ فریقوں کے درمیان پالیسی کے حوالے سے بہت کم پیش رفت نظر آئی
-
مارکوروبیو کی چین میں مختلف نام کے ساتھ انٹری‘چین کے دورے کے دوران”مارکولو“ہی کہا جائے گا . رپورٹ
-
پاکستان کی ثالثی کا عمل ناکام نہیں ہوا، اِس وقت مشکلات کا شکار ہے، ایرانی وزیر خارجہ
-
پاکستانی فضائی حدود کی بندش نے بھارتی طیاروں کے پر کاٹ دیئے
-
پی ٹی اے کا موبائل کمپنیوں کی صارف سہولت کارکردگی پر جامع جائزہ مکمل، رابطہ مراکزاور ہنگامی مدد نمبروں میں خامیاں سامنے آگئیں
-
انمول پنکی کی عدالت پیشی سے قبل خاتون وکیل جذباتی، سخت سزا دینے کا مطالبہ
-
وادی کیلاش میں چلم جوشی تہوار کی تقریبات جاری
-
آبنائے ہرمز کی محتاجی ختم، تیل کی ترسیل کیلئے امارات کا پائپ لائن منصوبہ تیز
-
عالمی اثر و رسوخ کا بہترین استعمال؛ پاکستان نے ایل این جی کی دوسری کھیپ وصول کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.