زون چھ نے مسلسل تیسری مرتبہ ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کراچی ریجن ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
جمعہ 15 مئی 2026 21:55
(جاری ہے)
اس سے قبل زون چھ نے اپنی اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 350 رنز بنا کر 184 رنز کی برتری حاصل کر لی تھی ۔
غلام اشرف نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 7 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے 85 ،ارباز خان نے 4 چوکوں 3 چھکوں کی مدد سے 64، عبادخان نے 9 چو کوں کی مدد سے 50،سیف اللہ نے ناقابل شکست 41،کاشف علی نے 39 اور عبداللہ عالم نے 27 رنز بنا ے۔ امین اللہ نے 2 کھلاڑیوں کو آٹ کیا۔بقائی کرکٹ گراونڈ پر کھیلے گئے دوسرے میچ میں زون چار نے زون تین کو دوسرے روز ہی 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔زون تین نے پہلی اننگز میں 156 اور دوسری اننگز میں 104 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔ وقاص اکبر نے 35 اور عبدل رافع نے 27 رنز ناٹ آوٹ بناے۔ سلو لیفٹ آرم لیگ اسپنر محمد عریب احمد نے جارحانہ بالنگ کرتے ہوئے 20 رنز دیکر 5 جبکہ محمد احد علی نے 19 رنز دیکر 3 کھلاڑیوں کو آٹ کیا۔جواب میں زون چار نے اپنی اننگز میں 157 رنز بنائے۔ زون چار کو دوسری اننگز میں میچ جیتنے کیلئے 104 درکار تھے جو اس نے ایک وکٹ کے نقصان پر بنا لئے ۔محمد احد علی نے 9 چوکوں کی مدد سے ناقابل شکست 54، عمر ان شاہ نے 27 اور صالح خان نے 23 رنز ناٹ آوٹ بنائے۔ے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے تیسرے میچ میں زون ایک نے اپنی پہلی اننگز میں 145 اور دوسری اننگز میں کھیل کے اختتام پر 8 وکٹوں کے نقصان پر 327 رنز بنا کر 345 رنز کی برتری حاصل کر لی۔ محمد طحہ محمود نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 16 چوکوں ایک چھکے کی مدد سے 127 اور زبیر خان نے 21 رنز بنائے اور دونوں ابھی کریز پر موجود ہیں، فرمان اللہ نے 46، محمد عمر شیخ نے 38، وہاب ظفر نے 27، رحمان غنی نے 25 رنز بنائے ۔ علی شنواری نے 51 رنز دیکر 3 کھلاڑیوں کو آٹ کیا۔۔اس سے قبل زون دو اپنی پہلی اننگز میں 127 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔ وہاج فواد خان نے 40 اور محمد صدیق نے 22 رنز بنائے۔ رحمان غنی نے 23 رنز دیکر5، زبیر خان نے 24 اور بہادر علی نے 26 رنز دیکر 2-2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے جمعہ کی شام حروں کے روحانی پیشوا اور جی ڈی اے کے سربراہ پیر صاحب پگارا سے ان کی قیام گاہ راجہ ہاوس میں ملاقات کی اس موقع پر ملک کی مجوعی سیاسی صورتحال ، اقتصادی حالات مہنگائی کے سبب عوام کی بڑھتی ہوئی مشکلات اور دونوں جماعتوں کے درمیان قریبی سیاسی تعاون کے امکانات کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال اور مشاورت کی گئی اور سندھ بھر میں خاص طور پر تعلیمی اداروں میں منشیات فروشی کی روک تھام نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا اس موقع پر جی یو آئی کی قیادت کی جانب سے آئندہ سال سکھر میں منعقدہ امن کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی ۔ ملاقات میں پیر صاحب پگارا کے ہمراہ ان کے بھائی پیر صدرالدین شاہ راشدی صاحبزادے سید راشد شاہ جی ڈی اے کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر صفدر علی عباسی سردار عبد الرحیم حسینین مرزا معظم علی خان عباسی محمد خان جونیجو مظفر حسین بروھی جبکہ جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے راشد محمود سومرو ناصر محمود سومرو اسلم غوری قاری شیر افضل حمید اللہ ھالیجوی اور دیگر شریک تھےمزید قومی خبریں
-
فلک جاوید کی بازیابی کی درخواست غیر ضروری قرار دیتے ہوئے مسترد
-
سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار کرنے والوں کیخلاف شکنجہ مزید سخت
-
جماعت اسلامی کے احتجاجی دھرنے 26ویں روز بھی جاری،مہنگائی کے خلاف عوام سراپا احتجاج
-
صوابی میں گھر پر مسلح افراد کی فائرنگ، 2 نوجوان جاں بحق، 2 زخمی
-
پاکستان بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا حامی ہے، چین پاکستان اقتصادی راہداری معاشی منظرنامے کو نئی شکل دے رہی ہے، وفاقی وزی تجارت
-
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی، مینا خان آفریدی، شاہد خٹک، شفیع جان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
-
کوہاٹ میڈیا کالونی پر کام تیز کیا جائے، وزیر اطلاعات شفیع جان کی اجلاس بلانے کی ہدایت
-
سیدہ پارس رزاق ڈپوٹیشن پر جنرل منیجر اسٹیٹ لائف مقرر،حیدر کو حکومتِ گلگت بلتستان رپورٹ کرنے کی ہدایت
-
کوہاٹ میڈیا کالونی پر کام تیز کیا جائے، وزیر اطلاعات شفیع جان
-
گورنر سندھ کا گورنر ہاؤس میں آنکھوں کے امراض کے ایک روزہ کیمپ کا افتتاح
-
گورنر خیبرپختونخوا کا پاکستان کونسل آف سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ لیبارٹریز کمپلیکس پشاور کا دورہ
-
نوجوانوں کو بہتر مواقع اور سہولیات فراہم کرکے ان کی صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ کیا جا سکتا ہے، گورنر خیبرپختونخوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.