کانگریس کی مودی کی اسرائیل نواز پالیسی پرکڑی تنقید ، اخلاقی بزدلی قرار دے دیا
جمعہ 29 مئی 2026 17:12
(جاری ہے)
کانگریس کے جنرل سیکریٹری کایہ ردعمل اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے اس بیان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھاکہ دنیا بھر میں اسرائیل کو مخالفت کا سامنا ہے سوائے بھارت کے۔
جی رام رمیش نے کہا کہ مودی نیتن یاہو کے سب سے مضبوط حامی بن کر سامنے آئے ہیں۔ ان کا موقف ہندوستانی اقدار سے غداری ہے اور کروڑوں ہندوستانیوں کے لیے ناقابل قبول ہے۔انہوں نے مزید دعوی کیا کہ نریندر مودی نے رواں سال 28فروری کو امریکہ کے ساتھ مل کر ایران پر بھاری فضائی بمباری شروع کرنے سے صرف دو دن پہلے اسرائیل کادورہ کیا تھا۔نریندر مودی کے اسرائیل کے دورے کے بعد خطے میں کشیدگی میں تیزی سے اضافہ ہوا اور بھارت کی فلسطین سے متعلق روایتی پالیسی بری طرح متاثر ہوئی ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کے پہلی کھرب پتی بننے کے جشن پر برنی سینڈرز کی تنقید
-
دبئی ایئرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس سے 223 زندہ جنگلی جانور برآمد
-
ٹرمپ کا امریکی حملے میں وینزویلا کے بدنام گینگ کے سربراہ کی ہلاکت کا دعوی
-
ْامریکا نے 30 ممالک میں اینتھرکس، ایبولا، سارس، طاعون کی 120 لیبز کو فنڈنگ دی، تلسی گبارڈ کا انکشاف
-
حج آپریشن 2026 آخری مراحل میں داخل،جدہ سے حجاج کی واپسی آئندہ 72 گھنٹوں میں مکمل، مدینہ سے 30 جون کو آخری پروازپاکستان آئے گی
-
ایران امریکا کیخلاف جنگ کا فاتح ہے، مفاہمتی یادداشت پر ابھی دستخط نہیں ہوئے، تبدیلی ممکن ہے، ایرانی وزیرخارجہ
-
امارات حملے روکنے کیلئے ایران کو اربوں ڈالر جاری کرنے پر رضامند
-
ایران کا مجوزہ معاہدے کے تحت آبنائے ہرمز سے دستبرداری سے انکار
-
وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر لکھے ’8647‘ نے امریکی پولیس اور نیشنل گارڈ کی دوڑیں لگوا دیں
-
ایمار کا دبئی میں 200ارب درہم مالیت کا لگژری شہر لانچ کرنے کا اعلان
-
ایک قطرہ بھی نہ جائے،مودی نے پاکستان کا پانی روکنے کا حکم دے دیا
-
بحر ہند میں 5.3 ملین سال پرانا وہیل مچھلیوں کا قبرستان دریافت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.