اسرائیل اور لبنان جنگ بندی پر متفق،22جون کو دوبارہ مذاکرات کرینگے
حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر مکمل طور پر حملے بند کیے جائیں گے اور جنوبی لیطانی سیکٹر خالی کرنا ہوگا،محکمہ خارجہ
جمعرات 4 جون 2026 11:10
(جاری ہے)
امریکی محکمہ خارجہ کا کہناتھا کہ اسرائیل اور لبنان نے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے، دونوں فریق 22 جون کو دوبارہ مذاکرات کریں گے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر مکمل طور پر حملے بند کیے جائیں گے اور جنوبی لیطانی سیکٹر خالی کرنا ہوگا۔اعلامیہ کے مطابق پائلٹ زونز بنائے جائیں گے جن پر لبنانی فوج کا کنٹرول ہوگا، غیر ریاستی عناصر داخل نہیں ہوسکیں گے۔اسرائیل اور لبنان نے عزم دہرایا کہ ایک دوسرے کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں کیے جائیں گے اور جامع معاہدہ کے لیے اقدامات کریں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
عالمی شہرت یافتہ ادارے ہینلے اینڈ پارٹنرز نے جولائی سے دسمبر 2026 کیلئے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی نئی فہرست جاری کر دی
-
یواے ای میں ہزاروں بھارتی شہری پریشان، قانونی جنگ نے پاسپورٹ اور ویزا سروسز روک دیں
-
بھارتی طالبعلم عمر خالد کا مودی سے اختلاف رائے، نوجوان کا مستقبل جیل کی نذر
-
برطانیہ گرمی سے جھلسنے لگا، 142 سال میں جون کا دوسرا گرم ترین مہینہ ریکارڈ
-
ٹرمپ نے ایک ہی سال میں کرپٹوکرنسی کاروبارسی2 ارب ڈالرکمالئے
-
امریکا اورمشرق وسطی کے 12 ممالک کا آبنائے ہرمز میں بلا رکاوٹ تجارت جاری رکھنے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق
-
واٹس ایپ نے یوزر نیم فیچر پر بھارتی حکومت کے تحفظات کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی پارلیمنٹ میں اذان کیلئے لاوڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی کا متنازعہ بل منظور
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
پینٹ بٹر کے جار میں بم چھپانے والا شخص امریکی ایئرپورٹ پر گرفتار
-
متحدہ عرب امارات کی تیل برآمدات 2017 کے بعد بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئیں
-
بچوں کو سوشل میڈیا کا عادی بنانے کے الزامات، میٹا کو امریکی عدالت میں بڑا دھچکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.