عمران خان کے ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو میں اپارٹمنٹ کے نئے سب لیز ہولڈر شاہد نصیرکی جانب سے دائر ہونے والی درخواست سماعت کے لیے مقرر
ڈ* ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے 5 سب لیز ہولڈرز کو انٹراکورٹ اپیل میں بطور اپیل کنندہ شامل کیا جائے، اپارٹمنٹ سب لیز ہولڈرز نے اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے اس عدالت میں انٹراکورٹ اپیل دائر کر رکھی ہے، درخواست
منگل 9 جون 2026 19:20
(جاری ہے)
متفرق درخواست میں کہا گیا ہے کہ ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے 5 سب لیز ہولڈرز کو انٹراکورٹ اپیل میں بطور اپیل کنندہ شامل کیا جائے، اپارٹمنٹ سب لیز ہولڈرز نے اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے اس عدالت میں انٹراکورٹ اپیل دائر کر رکھی ہے۔
درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ درخواست گزاروں نے ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کے اپارٹمنٹس قانونی طور پر حاصل کیے لہٰذا درخواست گزاروں کو انٹراکورٹ اپیل میں پارٹی بنانے کی اجازت دی جائیواضح رہے کہ عدالت نے تھرڈ پارٹی رائٹس کے تحت انٹراکورٹ اپیلوں میں اپیل کنندگان کو اسٹے دے رکھا ہے اور سب لیز ہولڈرز اپارٹمنٹ مالکان کو بے دخل کرنے سے روکا ہے۔سی ڈی اے نے ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کی تعمیر کے لیے بی این پی کی لیز منسوخ کر دی تھی اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے لیز منسوخی کو قانونی قرار دیا تھا۔مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ پر تشدد کی مذمت
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ساجد طوری اور مرتضیٰ سیٹھی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ احسان اللہ محسود کی ملاقات
-
پنجاب سے 4.5 ملین میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا تاثر بالکل بے بنیاد ،حقائق کے برعکس قرار
-
تاریخ مسخ نہیں کرنی چاہیے، بچوں کو سچ بتانا ہوگا، سعید غنی
-
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
-
پولیس حملہ کیس،فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع
-
اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا سپیکر بلوچستان اسمبلی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
لاہور کے 84 تھانوں میں خواتین افسران کی 24 گھنٹے موجودگی کا فیصلہ
-
کوڑا ٹیکس کی وصولی،محکمہ ایکسائزنے سروس لیول ایگریمنٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بھجوادیا
-
خانیوال ، پسند کی شادی کا المناک انجام، نو بیاہتا دلہن غیرت کے نام پر قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.