عمان کے قریب آئل ٹینکر پر حملہ، 3بھارتی ملاح لاپتہ
جمعرات 11 جون 2026 12:39
(جاری ہے)
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق یہ حملہ عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر ماری سیکس پر امریکی ”پر یسیٹرن میونیشن“ حملے کی اطلاع کے بعد پیش آیا جس میں سوار 24بھارتی ملاحوں کو بچا لیا گیا تھا۔
بھارتی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عمان میں بھارتی سفارتخانہ صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور تلاش و بچائو کارروائی میں عمانی حکام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔ بھارت نے واقعے پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے امریکا کے اعلیٰ سفارتکار جیسن میکس کو طلب کرکے اپنا باضابطہ احتجاج ریکارڈ کرایا ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
دہلی کے ہوٹل میں آتشزگی سے 18 غیر ملکیوں کی ہلاکت کی تصدیق، حفاظتی کوتاہیوں کا پردہ فاش
-
بھارت، وزیر تعلیم کے استعفیٰ تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، کاکروچ جنتا پارٹی
-
کینیڈا ، 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی، اے آئی چیٹ بوٹس کے ضابطے کے لیے قانون متعارف
-
امریکی حملوں کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت بند کردی
-
پاسدارانِ کا امریکا کے 18 اہم اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی
-
ایران پر بمباری جلد ہی روک دی جائے گی، ٹرمپ
-
ٹرمپ نے ڈیل میں تاخیر پر مایوس ہوکر ایران پر حملہ کیا، امریکی میڈیا
-
ایرانی حملے میں فوجی ایئر بیس کو شدید نقصان پہنچا، اسرائیل نے پہلی باراعتراف کرلیا
-
امریکا کا خلیج عمان پر ایران تیل جانے والے آئل ٹینکر پر حملہ، 3 بھارتی ملاح لاپتہ
-
واشنگٹن کی فوجی کارروائیاں مختلف سفارتی تعطل کو روکنے کیلئے ہیں، مارک کمٹ
-
عمان کے ساحل کے قریب بھارتی آئل ٹینکر پر امریکی میزائل حملہ
-
ہم دشمن کی کسی بھی جارحیت کا بغیر کسی تاخیر کے جواب دیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.