ژ*پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیراہتمام ایبٹ آباد مٰں کوچنگ کورس کا انعقاد
منگل 16 جون 2026 20:50
(جاری ہے)
مشیر کھیل خیبر پختونخوا تاج محمد ترن نے اپنے خطاب میں کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ کوچز کی تربیت پر بھی خصوصی توجہ دے رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ جدید اور بین الاقوامی معیار کی کوچنگ کھلاڑیوں کی بہتر کارکردگی کے لیے ناگزیر ہے، اسی مقصد کے تحت مختلف کھیلوں میں کوچز کی استعداد کار بڑھانے کے لیے تربیتی پروگرامز کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ بی ڈبلیو ایف لیول ون کوچنگ کورس سے استفادہ کرنے والے کوچز صوبے میں بیڈمنٹن کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کی تربیت میں اہم کردار ادا کریں گے۔اس کورس کا مقصد پاکستان۔خیبر پختونخوا میں بیڈمنٹن کوچز کی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا اور بین الاقوامی معیار کی کوچنگ کو فروغ دینا ہے، تاکہ پاکستان میں بیڈمنٹن کے کھیل کو مزید ترقی دی جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب بجٹ 2026-27، نہری نظام کی بہتری اور آبی ذخائر کے لیے اربوں روپے کے منصوبوں کا اعلان
-
این ڈی ایم اے کا 20جون تک موسمی صورتحال سے متعلق الرٹ جاری، گرج چمک کیساتھ بارشوں کا امکان
-
سینیٹر فیصل واوڈا کا وزارت صنعت و پیداوار میں 125 ارب کی بے ضابطگی کا الزام
-
علی حیدرگیلانی کا جنوبی پنجاب کارڈ اور سیاسی بلیک میلنگ اب نہیں چلے گی: عظمیٰ بخاری
-
پنجاب بھر میں 1341 ٹریفک حادثات میں 17 افراد جاں بحق، 1577زخمی
-
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے محسن نقوی کی ملاقات، ملکی و خطہ کی صورتحال پر گفتگو
-
پنجاب اسمبلی میں 5903.5 ارب روپے کا بجٹ پیش ، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ منظور
-
جنوبی پنجاب کارڈ کھیل کر سیاست چمکانے کی کوشش نہ کی جائے، عظمیٰ بخاری
-
اٹک میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی،وزیر ریلوے حنیف عباسی کا سکیورٹی اداروں کو خراجِ تحسین
-
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے یونان کی سفیر کی ملاقات
-
ملازمین کی تنخواہیں دیں ورنہ آپ کی تنخوا قرق کر لیں گے، سندھ ہائیکورٹ کی ڈی جی ایس بی سی اے کو آخری وارننگ
-
دنیا تسلیم کر رہی، آج پاکستان عالمی سطح پر ایک اہم اور بااعتماد ملک کے طور پر ابھر رہا ہے،حنیف عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.