ٹرمپ کے دھمکی آمیز بیانات پر ایرانی وفد کا مذاکرات سے احتجاجاً واک آؤٹ
ایران نے لبنان جنگ کے خاتمے تک دیگر امور پر بات کرنے سے انکار کردیا، ایرانی افواج کو الرٹ رہنے کا حکم
ساجد علی
اتوار 21 جون 2026
21:54
(جاری ہے)
اس موقع پر ایران کے اعلیٰ ترین مذاکرات کار اور اسپیکر پارلیمنٹ باقر قالیباف نے امریکی دھمکیوں پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے واشنگٹن کو خبردار کیا کہ وہ اپنے بیانات اور زبان کے استعمال میں احتیاط برتے،ہماری مسلح افواج کسی بھی امریکی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار اور الرٹ ہیں۔
ایرانی مذاکراتی وفد کے ایک رکن نے تہران کے دوٹوک مؤقف کو واضح کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ جب تک لبنان میں جاری جنگ اور تنازع کا مکمل خاتمہ نہیں ہو جاتا، تب تک موجودہ ایجنڈے سے ہٹ کر کسی بھی دوسرے علاقائی یا بین الاقوامی معاملے پر امریکہ سے کوئی بات چیت نہیں کی جائے گی، مذاکرات میں کسی بھی قسم کی پیشرفت کا انحصار براہِ راست میدانِ جنگ کی صورتحال سے جڑا ہوا ہے۔ دوسری جانب، تہران اور قطر کے مابین ہونے والی دوطرفہ بیٹھک کے حوالے سے ایرانی عہدیدار نے بتایا کہ سیاسی ڈیڈ لاک کے باوجود ایران کے منجمد اثاثوں کی بحالی اور منتقلی کے حوالے سے ایگزیکٹو اور تکنیکی طریقہ کار کا آغاز ہو چکا ہے، جس میں قطری وفد بھرپور طریقے سے شرکت اور ثالثی کر رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ویگو ڈالے بہت بڑی فحاشی ہیں، پارلیمنٹ لاجز کو ان سے بچایا جائے، خواجہ آصف کا سپیکر سے مطالبہ
-
ہم امریکی دھمکیوں کو کسی خاطر میں نہیں لاتے، ہر قسم کی جوابی کارروائی کیلئے تیار ہیں، باقر قالیباف
-
ٹرمپ کے دھمکی آمیز بیانات پر ایرانی وفد کا مذاکرات سے احتجاجاً واک آؤٹ
-
وزیراعظم شہباز شریف سےسوئٹزرلینڈ کے نائب صدر اور وزیر خارجہ کی ملاقات،ایران امریکہ مذاکراتی عمل میں پاکستان کے موثرثالثی کردار کو سراہا
-
امریکہ ایران امن مذاکرات کا پہلا سیشن 80 منٹ بعد ختم
-
ایران کا مذاکرات سے قبل امریکی وفد کے ساتھ فوٹو سیشن اور مصافحے سے صاف انکار
-
ایک صوبے کا نام نواز اور ملک کا نام شریفستان رکھ لیں، رولا ہی مکائیں! ایم پی اے صائمہ کنول کا طنز
-
دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد بچے موسمیاتی خطرات سے دوچار، یونیسیف
-
امریکہ اور ایران کے درمیان ایسے نتیجہ خیز مذاکرات کے منتظر ہیں جو مثبت نتائج لائیں، وزیراعظم
-
قومی اسمبلی سے دفاعی بجٹ کسی بھی مخالفت کے بغیر متفقہ طور پر منظور
-
ایران نے لبنان میں پراکسی گروہ کو مسائل پیدا کرنے سے نہ روکا تو دوبارہ سخت حملہ کریں گے، ٹرمپ
-
آئندہ 60روز آبنائے ہرمز میں کوئی ٹرانزٹس یا سروس فیس نہیں ہوگی، وزیر خارجہ اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.