مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریبات میں شرکت کرنے والے بھارتی سکھ یاتری لاہور پہنچ گئے
ہفتہ 27 جون 2026 21:28
(جاری ہے)
مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی مرکزی تقریب 29 جون کو گردوارہ ڈیرہ صاحب میں منعقد ہوگی، جبکہ مذہبی تقریبات کے اختتام پر یاتری 30 جون کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارت واپس روانہ ہوں گے۔متروکہ وقف املاک بورڈ کی جانب سے گردوارہ ڈیرہ صاحب میں یاتریوں کے قیام کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔
شدید گرمی کے پیش نظر اضافی ایئر کنڈیشنرز نصب کیے گئے ہیں، بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے اضافی جنریٹرز مہیا کیے گئے ہیں، جبکہ رہائش، لنگر، ٹرانسپورٹ، طبی امداد اور منرل واٹر سمیت تمام ضروری سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ایڈیشنل سیکرٹری شرائنز ناصر مشتاق کی زیر نگرانی تمام انتظامات کا مسلسل جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سکھ یاتریوں کو محفوظ، پرامن اور دوستانہ ماحول فراہم کرنا متروکہ وقف املاک بورڈ کی اولین ترجیح ہے، جبکہ مذہبی سیاحت، بین المذاہب ہم آہنگی اور اقلیتوں کے مقدس مقامات کی خدمت کے لیے بورڈ اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں انجام دے رہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کا گورنر ہاؤس میں آنکھوں کے امراض کے ایک روزہ کیمپ کا افتتاح
-
گورنر خیبرپختونخوا کا پاکستان کونسل آف سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ لیبارٹریز کمپلیکس پشاور کا دورہ
-
نوجوانوں کو بہتر مواقع اور سہولیات فراہم کرکے ان کی صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ کیا جا سکتا ہے، گورنر خیبرپختونخوا
-
زمین منسوخی سے قبل نوٹس اور سماعت کا موقع دینا لازم ہے، سپریم کورٹ
-
خلع پر حق مہر واپسی کی حد مقرر کرنےکے قانون کے معاملے کو وزیر اعلی پنجاب کے نوٹس میں لایا جائے ، سپریم کورٹ
-
لاوارث لاشوں کی شناخت کیلئے 100 جدید بائیومیٹرک مشینیں خرید لی گئیں
-
عظمی بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے کی سماعت (پرسوں) ہو گی
-
ایئرسیال ملک کی دوسری بڑی ایئر لائن بن گئی
-
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی بازیابی کی درخواست مسترد
-
لاہور،خیابان امین میں خوفناک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق
-
پابندی کے باوجود پتنگوں کی خرید و فروخت و سپلائی میں ملوث تین ملزمان گرفتار،پولیس
-
سیالکوٹ، دوست کے قتل میں ملوث 4 سال سے روپوش اشتہاری مجرم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.