ٹرمپ اسرائیل پر دباؤ ڈالیں تاکہ وہ جنوبی علاقوں سے انخلا کرے، لبنانی صدر
اتوار 28 جون 2026 11:30
(جاری ہے)
ایوانِ صدر کے مطابق صدر جوزف عون کو ہفتے کی رات ٹرمپ کا فون موصول ہوا، جس میں انہیں لبنان اور اسرائیل کے درمیان امریکی سرپرستی میں طے پانے والے فریم ورک معاہدے پر مبارکباد دی گئی۔
ٹرمپ نے کہا کہ امریکا لبنان کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ایسے اقدامات کی حمایت کرے گا جو اس معاہدے کے نفاذ اور لبنان میں امن و استحکام کی بحالی کو یقینی بنائیں۔ٹرمپ نے اس بات پر زور دیا کہ امریکا لبنانی عوام کے لیے خیر اور ترقی کا خواہاں ہے اور لبنان کی خودمختاری، آزادی اور اس کی سرزمین کی سالمیت کے تحفظ کے لیے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کرے گا۔انہوں نے کہا کہ لبنان میں ریاستی اداروں اور مسلح افواج کے ذریعے مکمل رِٹ قائم کرنے، ملک کے استحکام کو لاحق کسی بھی خطرے کو روکنے اور حکومت کے فیصلوں کی حمایت میں امریکا بھرپور کردار ادا کرے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ امریکا لبنان کی معیشت اور قانونی سکیورٹی فورسز کی مدد میں بھی حصہ ڈالے گا تاکہ لبنان دوبارہ اپنے خطے اور دنیا میں اپنا نمایاں کردار حاصل کر سکے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 4,561 ہو گئی
-
پہلی بار سمندری ڈرونز کا استعمال، امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران پرحملوں کی ویڈیو جاری کر دی
-
100 ملین ڈالرز کے موبائل فونز کی اسمگلنگ، پاکستانی نژاد ملزم کو قطر سے امریکا پہنچا دیا گیا
-
ٹرمپ نے لنزے گراہم کی موت کے بعد عبوری مدت کیلئے انکی بہن کو سینیٹر نامزد کر دیا
-
سوشل میڈیا پر ریسٹورنٹ کی تضحیک مہنگی پڑ گئی
-
ہرمز پر انحصار کم کرنے کے لیے یو اے ای میں نئی بندرگاہ کا منصوبہ
-
شدید گرمی کی لہر، یورپ میں 10 ہزار سے زائد اضافی اموات ریکارڈ
-
میری حمایت کی شرح 59 فیصد تک پہنچ گئی، قیمتوں میں کمی آ رہی ہے، ٹرمپ
-
ایرانی حکومت نے غلط انتخاب کیا ، اب اسے قیمت چکانا پڑے گی، امریکی وزیردفاع
-
ظہران ممدانی نے ٹیلرسوئفٹ کی شادی کی سکیورٹی پر آنیوالے اخراجات سے پردہ اٹھادیا
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری!سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
انگلینڈ اورویلزمیں مئی وجون میں شدید گرمی سے 2,700 سے زائد اموات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.