پشاور، صوبائی وزیر اطلاعات کوہاٹ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر برہم،واپڈا کو فوری اقدامات کا حکم
جمعرات 2 جولائی 2026 22:01
(جاری ہے)
اجلاس میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، بجلی کی فراہمی میں تعطل اور اس کے باعث شہریوں، کاروباری سرگرمیوں اور عوامی خدمات پر پڑنے والے اثرات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
شرکاء نے کہا کہ طویل لوڈشیڈنگ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ شفیع جان نے کہا کہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے اور غیر ضروری لوڈشیڈنگ کسی صورت قابل قبول نہیں۔ انہوں نے واپڈا حکام کو بجلی کے ترسیلی نظام میں فوری بہتری، تکنیکی خرابیوں کے بروقت ازالے اور عوامی شکایات کے فوری حل کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں واپڈا حکام نے بجلی کی فراہمی، لوڈ مینجمنٹ اور نظام کی بہتری کیلئے جاری اقدامات پر بریفنگ دی جبکہ وزیر اطلاعات نے واضح کیا کہ عوام کو فوری ریلیف کی فراہمی کیلئے عملی اور نتیجہ خیز اقدامات جلد سامنے آنے چاہئیں۔مزید قومی خبریں
-
ایک اور سائبر حملہ، بھارتی چینل پر پاکستانی پرچم اور پاکستان ہمیشہ زندہ باد نشر
-
آیت اللہ علی خامنہ ای کے جنازے کی کوریج کیلئے 14ہزار صحافیوں نے رجسٹریشن کرالی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سیکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کی بھارتی کوشش غیرقانونی و یکطرفہ ہے ،ترجمان دفتر خارجہ
-
دریائے کنہار میں گاڑی اتارنے والے ٹک ٹاکرز کی ضمانت منظور
-
گورنر خیبرپختونخوا ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای شہید کی نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت کیلئے ایران روانہ
-
پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کا قرعہ اندازی کے ذریعے ہرسال اپنے ملازمین کو حج پر بھجوانا شاندار اقدام ہے ‘شافع حسین
-
مستقبل قریب میں آرٹیفشل انٹیلی جنس بڑے فیصلوں، دفاعی حکمت عملی اور جدید ٹیکنالوجی کی سمت کے تعین میں کلیدی کردار ادا کریگی ‘ ملک احمد خاں
-
راولپنڈی، 15 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی کرنے والا شخص گرفتار
-
جدید ٹیکنالوجی کا موثر استعمال اور پیشہ ورانہ اندازِ کار سی پی ایل سی کو ایک مثالی ادارہ بناتا ہے،گورنر سندھ
-
انسانی اعضاء کی غیر قانونی خرید و فروخت کیس: پانچ ملزمان کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
قومی پیغامِ امن کمیٹی مذہبی رواداری،بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.