وزیراعظم محمد شہباز شریف کی متعدی امراض پر قابو پانے کیلئے ماہرین کی خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت
جمعہ 3 جولائی 2026 17:43
(جاری ہے)
وزیر اعظم نے کہاکہ خلاف ضابطہ سرنجز کے استعمال میں ملوث یا اسکی روک تھام میں مجرمانہ غفلت کے مرتکب افراد اور ہسپتالوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔
وزیر اعظم نے کہاکہ کمیٹی اپنی سفارشات مرتب کرتے وقت صوبوں سے مشاورت یقینی بنائے۔ وزیر اعظم نے کہاکہ وزرات قانون متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر قانونی اور ریگولیٹری فریم ورک میں ضروری ترامیم تجویز کرے۔ وزیر اعظم نے کہاکہ قومی سطح پر جامع حکمت عملی کی تشکیل اور موثر نفاذ ہی اس مسئلے کا حل ہے۔ وزیر اعظم نے کہاکہ سرنجز سے متعدی امراض کے پھیلنے کے مستقل سدباب کیلئے ڈریپ میڈیکل آلات کی انڈسٹری سے مشاورت کرکے پالیسی اقدامات تجویز کرے۔ وزیر اعظم نے کہاکہ متعدی امراض کے پھیلاؤ کے سد باب کی جاری کوششوں میں بین الاقوامی شراکت داروں کی معاونت انتہائی اہم ہے۔ وزیر اعظم نے کہاکہ علاج سے متعلقہ آلات کی مینوفیکچرنگ اور شعبہ صحت کے عملہ کی عالمی معیار کی ٹریننگ پر بھی خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ اجلاس میں وزیراعظم کی ہدایت پر قائم کردہ خصوصی ٹاسک فورس اور وزرات قومی صحت کی جانب سے متعدی امراض کے پھیلاؤ کے سد باب کیلئے اٹھائو گئے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر مختار احمد بھرت، اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور اعوان ، گلوبل فنڈ کی نمائندہ ، پبلک ہیلتھ کے ماہرین، وزرات قومی صحت، ڈریپ کے نمائندگان اور اعلی سرکاری حکام نے شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
میں اب خیریت سے ہوں
-
کیس میں اچھی چیز یہ ہوئی کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے سخت ہدایت کی کہ متاثرہ خواتین کیس کو قانون کے مطابق میرٹ پر دیکھا جائے
-
متاثرہ دو خواتین کا مجسٹریٹ کی عدالت میں ریکارڈ کردہ بیان انتہائی رونگٹے کھڑے کردینے والا ہے
-
اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ہفتہ وار18 افراد کی ملاقات کے عدالتی حکم پر عملدرآمد نہیں ہورہا ہے
-
وزیراعظم شہبازشریف، شہید آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کے بعد استنبول روانہ ہوگئے
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات
-
اسلام آباد میں 4 خواتین کی جانب سے جعلی مجسٹریٹ بن کر جرمانے وصول کرنے کا انکشاف
-
مبینہ منشیات ڈیلرانمول عرف پنکی کے سابق شوہر ریٹائرڈ پولیس افسر رانا اکرم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
-
ایف پی ایس سی نے سی ایس ایس 2027 کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خاں کی جمشید کازی کنٹری نمائندہ یو این ویمن پاکستان سے ملاقات
-
سانحہ کاہنہ ۔۔۔۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف غم زدہ ماؤں کا غم بانٹنے کاہنہ پہنچ گئیں
-
صدرآصف علی زرداری آئندہ ہفتے سرکاری دورے پر کرغیزستان جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.